آزادیِ صحافت کی  عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز ایشیا پیسیفک  نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ میڈیا کے صحافتی فیصلوں میں مداخلت نہ کریں اور ایسا کرنا بنیادی طور پر جمہوریت مخالف ہیں اور ایسے  اقدامات پاکستان کی تاریخ میں آمریت کے بدترین سالوں کی یاد تازہ کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ  حکومت عسکری حکام یا اعلی حکومتی شخصیات کے خلاف  نشر ہونے والے مواد   کو  سنسر کرتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

اسی بارے میں

Shopping Basket