تقسیمِ ہند پر بچھڑنے والے بھائی کو پاکستان کا ویزہ مل گیا
تقسیمِ ہند پر بچھڑنے والے بھائی کو پاکستان کا ویزہ مل گیا کرن حمید، لاہور 1 فروری 2022 پاکستان نے بھارتی شہری سکہ خان کو ویزہ جاری کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سکہ خان اور ان کے ویزے کی تصاویر جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شروع کیا جانے والا امن کا سفر جاری و ساری ہے۔ ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کرتارپور صاحب یاتریوں کے لیے کھول کر دونوں ملکوں کے بچھڑے ہوئے خان ...