Covid

کورونا کا شکار 6 غیر ملکی سیاح تھائی لینڈ میں غائب

کورونا کا شکار 6 غیر ملکی سیاح تھائی لینڈ میں غائب انٹرنیشنل ڈیسک، بنکاک 7  جنوری           2022  تھائی لینڈ کی پولیس چھ ایسے غیر ملکی سیاحوں کو تلاش کر رہی ہے جو ملک میں آنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کروا کر رزلٹ آنے سے پہلے ہی فرارہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ  سیاح ’ٹیسٹ کراؤ اور جاؤ‘ کی پالیسی کے تحت تھائی لینڈ آئے ہیں۔ فرار ہونے والوں میں فرانس اور پولینڈ کے دو، دو جبکہ ناروے اور سوئٹزرلینڈ کا ایک ایک شہری شامل ہے اور ان کی عمر ...

pexels-quintin-gellar-2199293

امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش، 53 افراد ہلاک

امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش، 53 افراد ہلاک انٹرنیشنل ڈیسک، میکسیکو سٹی 10  دسمبر 2021 تارکین وطن کا کنٹینر الٹنے سے امریکہ میں داخل ہونے کے خواہشمند 53 افراد ہلاک ہو گئے۔میکسیکو کے حکام کے مطابق تارکین کنٹینر میں سوار ہو کر امریکی سرحد کی جانب جا رہے تھے کہ ریاست چیاپاس میں حادثہ پیش آ گیا۔ کنٹینر تیزی کے ساتھ ایک موڑ کاٹتنے ہوئے الٹ گیا۔ اس میں 100 سے زائد افراد کو ٹھونسا گیا تھا۔ کنٹینر الٹنے کے بعد لوگ ایک دوسرے کے نیچے ...

Patient

جنوبی افریقہ:اومیکرون کے مریضوں کی حالت تشویشناک نہیں ہوتی

جنوبی افریقہ:اومیکرون کے مریضوں کی حالت تشویشناک نہیں ہوتی انٹرنیشنل ڈیسک، پریٹوریا 29  نومبر 2021 کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے مریضوں کا علاج کرنے والی جنوبی افریقہ کی ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایسے مریضوں کی حالت تشویشناک نہیں ہوتی اور وہ جلد صحت یاب ہو جاتے ہیں۔ ساؤتھ افریقن میڈیکل ایسوسی ایشن کی چیئر اینجلک کوٹزی کا کہنا ہے کہ اومیکرون کے مریضوں کو پٹھوں میں درد اور تھکاوٹ کی شکایات ہوئیں جو دو سے تین روز میں ختم ہو گئیں۔ بعض مریضوں نے گلے میں خراش اور خشک کھانسی کی ...

pexels-quintin-gellar-2199293

گوئٹے مالا، امریکہ جانے کی کوشش میں کنٹینر سے 126 افراد برآمد

گوئٹے مالا، امریکہ جانے کی کوشش میں کنٹینر سے 126 افراد برآمد گوئٹے مالا سٹی، انٹرنیشنل ڈیسک سنٹرل امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں پولیس نے ایک تجارتی کنٹینر سے 126 افراد کو برآمد کیا ہے۔ گوئٹے مالا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد کئے جانے والے افراد میکسیکو کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے امریکہ میں داخل ہونا چاہتے تھے۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس کو جنوبی گوئٹے مالا سے اطلاع ملی کہ نوئیوا کنسیپشن اور کوکیلز کے شہروں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر ایک کنٹینر بے یار و مددگار کھڑا ہے۔ پول ...

WhatsApp Image 2021-10-07 at 12.07.05 (2)

برازیل ڈیپورٹ ہونے والوں کی پروازیں بڑھائے: امریکہ

برازیل ڈیپورٹ ہونے والوں کی پروازیں بڑھائے: امریکہ برازیلیا، انٹرنیشنل ڈیسک جنوبی سرحد پر برازیلی سے آنے والے غیر قانونی تارکین کی بڑی تعداد نے امریکی حکام کو پریشانی کا شکار کر دیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے برازیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ سے ڈی پورٹ ہونے والی کی ہفتہ میں ایک پرواز کو بڑھا کر تین کرے۔ امریکہ غیر قانونی برازیلی تارکین کو چارٹرڈ طیاروں کے ذریعے برازیلیا واپس پہنچا رہا ہے۔ برازیل نے امریکی صدر کے مطالبہ ماننے میں مزاحمت کی ہے لیکن توقع کی جا رہی ہے کہ جلد ڈی پو ...

France

فرانسیسی ویزے کم ہونے پر الجیریا، مراکش اور تنزانیہ کا اظہار برہمی

فرانسیسی ویزے کم ہونے پر الجیریا، مراکش اور تنزانیہ کا اظہار برہمی رباط، انٹرنیشنل ڈیسک فرانس نے الجیریا، مراکش اور تنزانیہ کے شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد کم کر دی ہے۔ تینوں ممالک نے فرانس کے اس اقدام پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فرانس نے الجیریا اور مراکش کے شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد ایک تہائی کم کرنے جبکہ تنزانیہ کے لیے ویزے کم کرنے کا اعلان کیا تھا۔  فرانس کا کہنا ہے کہ اس نے یہ قدم فرانس میں موجود ان ممالک کے شہریوں کی ویزہ درخواستیں مسترد ہونے کے بعد انہیں واپس بلانے میں ...

pexels-pixabay-46148

برازیل اور مصر کا براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

 برازیل اور مصر کا براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ قاہرہ، انٹرنیشنل ڈیسک برازیل اور مصر کے اعلیٰ حکام نے دونوں ملکوں کے درمیان براہ راست مسافر پروازیں شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ قاہرہ میں برازیل کے سفیر انٹونیو پیٹریوٹا کی مصری وزیر اعظم مصطفیٰ مبدولی کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا گیا۔ مسافر پروازیں برازیلی درالحکومت ساؤ پالو اور مصری دارالحکومت قاہرہ کے درمیان شروع کی جائیں گی۔ مصری وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ان پروازوں سے دونوں ممالک کے سیاحوں کو سہولت ملنے ک ...

Africa

جنوبی افریقہ، کروگر نیشنل پارک کا نیا گیٹ کھولنے کا اعلان

جنوبی افریقہ، کروگر نیشنل پارک کا نیا گیٹ کھولنے کا اعلان پریٹوریا، عاطف شیخ جنوبی افریقہ کے حکام نے ملک کے بڑے نیشنل پارک کروگر میں سیاحوں کے لیے ایک نیا دروازہ کھولنے کا اعلان کیا ہے اس کے ساتھ ان کی دلچسپی کے لیے نئی سرگرمیاں بھی شروع کی جائیں گی۔ شنگونی نام کا نیا دروازہ گیانی اور مالامولیلے کے درمیان کھولا جائے گا۔ شنگونی وینڈا زبان کا لفظ ہے جس کے معانی ملک کے ہیں۔ سیاحوں کے لیے نئی سرگرمیوں میں ریسٹورنٹس، فن پارکس اور تخلیقی مراکز شامل ہوں گے۔ حکام کو امید ہے کہ مقامی اور غیر ...

Iran

ایرانی شہری مہنگائی میں ہوشربا اضافے سے پریشان

ایرانی شہری اشیائے ضروریہ کی مہنگائی میں ہوشربا اضافے سے پریشان تہران، انٹرنیشنل ڈیسک ایرانی ایٹمی پروگرام کے تناظر میں عائد ہونے والی امریکی پابندیوں کا ایرانی عوام پر کڑا منفی اثر پڑ رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں روز بروز اضافے سے متوسط اور غریب طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پہلے مہینے بھر کا راشن ایک ہی مرتبہ خریدنے والے ایرانی بھی آج کل روزانہ کی بنیاد پر اشیائے ضروریہ خریدنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ رپورٹ میں یہ انکشاف بھی سامنے آیا ہے ک ...

Egypt (2)

مصر، ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین پر دفاتر کے دروازے بند

مصر، ویکسی نیشن نہ کرانے والے ملازمین پر دفاتر کے دروازے بند قاہرہ، انٹرنیشنل ڈیسک مصری وزیراعظم مصطفی مدبولی نے تمام وزارتوں کو حکم دیا ہے کہ وہ کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے تمام سرکاری  ملازمین کے دفاتر میں داخلے پر پابندی عائد کر دیں۔ مصر کی مرکزی کابینہ کے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ ویکسی نیشن کے بغیر کسی ملازم کو بھی سرکاری دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے یا ہر تین روز بعد ان کا پی سی آر ٹیسٹ کیا جائے۔ وزارت تعلیم نے اس سلسلے میں حکم نامہ جاری کر دیا ہے کہ یا ت ...