برطانوی ہوم ٓافس کے مطابق سات ہزار سے زیادہ افغان پناہ گزین سال کے ٓاخر تک ہوٹلز میں ہی قیام کریں گے۔  ہزاروں پناہ گزینوں کو مستقل گھر کے لئیے کئ سال تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔

Shopping Basket