ٹرمپ کے نائب صدر پینس بے گھر ہو گئے

انٹر نیشنل ڈیسک

سابق امریکی  نائب  صدر مائیک پینس  کےپاسسرکاریرہائشگاہچھوڑنےکےبعدکوئیٹھکانہنہیں۔اسوقتوہواشنگٹن

 

میں امریکی بحریہ کی ایک رہائش گاہ میں مقیم ہیں۔

  پینس2017 میں واشنگٹن میں نائب صدر کی رہائش گاہ  سے پہلے انڈیانا پولس میں گورنر کی رہائش گاہ میں مقیم تھے۔

وہ انڈیانا سے 12 سال تک رکن کانگرس اور 4 سال گورنر رہےلیکن ان کے پاس  انڈیانا میں اپنا گھر نہیں۔

پینس اوہائیو کے دارالحکومت کولمبس میں پیدا ہوئے اور وہیں انہوں نے تعلیم حاصل کی۔

Shopping Basket