برطانیہ : یونیورسل کریڈٹ اور بینیفٹ لینے والے شہریوں کو وارننگ

لندن نیوز ڈیسک
برطانیہ میں پانچ لاکھ ایسے شہری جو جسمانی معذوری کی وجہ سے حکومتی مدد لیتے ہیں انہیں یونیورسل کریڈٹ کے ذریعے مدد لینے کی آپشن دی گئ ہے۔ اگر انہوں نے اس سہولت سے فائدہ نہ اٹھایا تو ان کی امداد روکی جا سکتی ہے۔ اب ایسے افراد جو ایس ڈی پی کے ذریعے مدد لے رہے تھے وہ یونیورسل کریڈٹ پر آ سکتے ہیں۔ فلاحی تنظیموں نے حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چند افراد پر اس کے منفی اثرات ہوں گے۔ حکومت کامؤقف ہے کہ اس سے شہریو ں کی اکثریت فائدہ اٹھائے گی۔

Shopping Basket