پاکستان نے کشمیری خاتون کو واپس بھیج دیا

جموں، انٹرنیشنل ڈیسک
جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر غلطی سے سرحد پار کرنے والی ایک خاتون کو پاکستان نے واپس بھیج دیا ہے۔ خاتون جمعرات کے روز غلطی سے سرحد پار کر گئی تھی اور اسے چکاندا باغ کراسنگ کو کھول کر واپس بھیجا گیا ہے۔ گذشتہ سال 22 کو ضلع پونچھ کے چھیلہ ڈانگری گاؤں کی ایک خاتون سرحد پار کر گئی تھی۔ مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے آزاد کشمیر کی انتظامیہ کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا تھا۔ پاکستانی انتظامیہ نے خاتون چکندا باغ کراسنگ پر پونچھ انتظامیہ کے حوالے کیا۔

Shopping Basket