برطانوی یہودی ایغور مسلمانوں کے حق میں نکل پڑے

رطانیہ میں یہودی چینی اویغور مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں۔ ہالوکاسٹ میموریل ڈے پر اویغور مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف یہودی کمیونٹی آواز اٹھائے گی۔ برطانیہ میں یہودیوں  کے نمایاں  رہنماؤںنےبرطانویوزیراعظمبورسجانسنکوخطمیںلکھاہےکہجرمنیمیںیہودیوںکےخلافجوہٹلرنےکیاویساہیچیناویغورمسلمانوںکےساتھکررہاہے۔یہودیکمیونٹینےبرطانویحکومتسےمسلمانوںکےخلافظلمپرخاموشیتوڑنےاورسختایکشنکامطالبہکیاہے۔

Shopping Basket