کرونا وائرس میں 10امیر ترین افراد کی چان

کرونا نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے لیکن کرونا وائرس کے دوران دنیا کے 10امیر ترین افراد کی دولت میں 5کھرب 40 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔آکسفام کے مطابق اتنےپیسے سے پوری دنیا کے انسانوں کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا سکتی ہے۔ وائرس کی تباہیوں کے باعث دنیا بھر میں 50کروڑ افرادکو غربت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امیر اور غریب کے درمیان اس سے پہلے کبھی اتنا بڑا فرق نہیں دیکھا گیا۔

Shopping Basket