OLYMPUS DIGITAL CAMERA

نیوزی لینڈ: ریسٹورنٹس، شرا ب خانوں میں ویکسی نیشن پاسپورٹ لاگو کرنے پر غور

نیوز ی لینڈ کے شراب خانوں میں داخل ہونے کے لیے ہو سکتا ہے اب آپ کو صرف اپنی عمر کا ہی نہیں، کورونا ویکسین لگوانے کا ثبوت بھی پیش کرنا پڑے۔کورونا کے بڑھتے کیسز پر قابو پانے اور وبا کو مزید پھیلاؤ سے روکنے کے لیے نیوزی لینڈ کی ہاسپٹیلٹی انڈسٹری نے کورونا پاسپورٹ کی شرط رکھنے پر غور شروع کر دیا ہے۔اندسٹری لیڈرز کا کہنا ہے کہ جہاں بھی لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوا ہم نے دیکھا کہ وبا میں یکدم تیزی آ گئی۔ اس پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ریسٹورنٹس اور شراب خانوں میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجاز ...

Australia

آسٹریلیا میں 55 ہزارریٹائرڈ ڈاکٹرز اور دیگر ہیلتھ پروفیشنلز کو دوبارہ نوکری کی پیشکش

کورونا وبا میں آسٹریلوی صحت کے نظام پر کڑے دباؤ نے ہزاروں ریٹائرڈ پروفیشنلز پر دوبارہ ملازمت کے دروازے کھول دئیے ہیں۔آسٹریلیا کے صحت کے ادارے آسٹریلین ہیلتھ پریکٹشنرز ریگولیشن ایجنسی نےصحت کے شعبے میں 55 ہزار ایسی ملازمتوں کا اعلان کیا ہے جن پر ریٹائرڈ ہونے والے ڈاکٹر، ڈینٹسٹ، نرسیں اور ماہرین نفسیات دوبارہ ملازمت اختیار کر سکتے ہیں۔ نیو ساؤتھ ویلز  بھی کورونا کیسز میں اکتوبر کے دوران تیزی سے ہونے والے اضافے کے بعد  دوسری ریاستوں سے ڈاکٹروں اور نرسوں کی مدد طلب کر سکتی ہے۔ہیل ...

EkuCO5lXUAIDHud

چین بیرونی سرمایہ کاری میں امریکہ سے آگے نکل گیا

چین بیرونی سرمایہ کاری میں امریکہ سے آگے نکل گیا چین نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ سال غیر ملکی  کمپنیوں کی طرف سے امریکہ میں ہونے والی  سرمایہ کاری  تقریباً آدھی رہ گئی ہے۔چین کو اس کا سب سے زیادہ معاشی فائدہ ہوا اور چین میں  براہ راست سرمایہ کاری 4 فیصد بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق چین میں گذشتہ سال 163 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ  امریکہ میں سرمایہ کاری 134 ارب ڈالر تک محدود رہی ۔ Facebook L ...