people-3935983_1920

عمان کا طویل مدت کے اقامے دینے کا اعلان

انٹرنیشنل ڈیسک خلیجی ملک عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو طویل عرصے کے اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے اقدامان کا اعلان حکومت کے ’وژن 2024‘ کے تحت کیا گیا ہے۔ عمان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عمان کے اس وژن کا مقصد تیل پر معیشت کا انحصار کم کرنا ہے۔ اس وژن میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ بھی دی جائے گی۔ خلیج تعاون تنظیم میں شامل تمام ممالک میں عمان کی معیشت سب سے کمزور ہے۔ کورونا وبا کے دوران تیل کی کم ہونے والی قیمت نے عمان کو شدید مشکلات کا شکار کر رکھا ہے۔ سب سے ز ...

iran

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب تباہ کر دیں گے

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب تباہ کر دیں گے تہران، انٹرنیشنل ڈیسک ایران نے اسرائیل کی جانب سے حال ہی میں ملنے والی حملے کی دھمکیوں کا جواب دے دیا ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی فارس کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر ابو الفضل شکارچی نے واضح کیا ہے کہ اگر صیہونی طاقت نے ایران پر حملہ کیا تو جواب میں ایران تل ابیب اور حائفہ کو ملبے کے ڈھیر بنا دے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل نے محدود حملہ بھی کیا تو ایران ایسے تمام میزائل اڈوں کو نشانہ بنائے گا جہاں سے اسرائیل اس پرحملہ کر سکتا ہے۔ حال ہی ...

Saudi-Arabia

سعودی عرب: اربوں ڈالر کی کرپشن، 32 افراد گرفتار

سعودی عرب: اربوں ڈالر کی کرپشن، 32 افراد گرفتار نیوزڈیسک سعودی حکام نے ساڑھے 11 ارب درہم کے کرپشن سکینڈل کا انکشاف کیا ہے۔ سعودی انسداد بدعنوانی کمیشن کے کہا ہے کہ مرکزی بنک کے افسروں کو رشوت دے کر اتنی بڑی رقم بیرون ملک منتقل کی گئی۔ رشوت دینے والوں میں مقامی گینگ اور کاروباری افراد بھی شامل تھے۔ کمیشن کے اہلکاروں نے 5افراد کو 98لاکھ ریال بنک میں جمع کرواتے گرفتار کیا۔ ان کی نشاندہی پر 12 بنک ملازمین، 7 تاجروں، 5 سعودی شہریوں، 2 غیر ملکیوں اور ایک پولیس افسر کو گرفتار کر لیا گیا ۔&nb ...

suadi

امریکا نے سعودی عرب اور امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی

امریکا نے سعودی عرب اور امارات کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی انٹر نیشنل ڈیسک امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کے آخری دنوں میں ہونے والے اربوں ڈالر کے سودے منجمد کر دیئے ہیں۔ ٹرمپ نے امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فراہمی کے لیے 23 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا تھا۔ صدارت کے آخری دنوں میں ٹرمپ نے سعودی عرب کو تین ہزار جدید ترین گائیڈڈ میزائل فروخت کرنے کا معاہدہ بھی کیا تھا۔ جو بائیڈن نے وعدہ کیا تھا کہ وہ صدر بننے کے بعد یمن حملوں پر سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دیں گے۔ امریکی کانگرس نے ب ...

israel

اسرائیلی وزیراعظم یو اے ای کا دورہ کریں گے

اسرائیلی وزیراعظم یو اے ای کا دورہ کریں گے یروشلم، انٹرنیشنل ڈیسک اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے براہ راست پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیتن یاہو نے بتایا کہ وہ کرونا وبا کی وجہ سے دو مرتبہ یہ دورہ ملتوی کر چکے ہیں لیکن اب وہ یہ دورہ ملتوی نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ان کا دورہ انتہائی مختصر تین گھنٹوں پر مشتمل ہو گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ہو سکتا ہے وہ یو اے ای سے واپسی پر بحرین بھی جائیں۔ ...