شارجہ، پرائیویٹ سکول 31 اکتوبر سے مکمل کھل جائیں گے ...
انٹرنیشنل ڈیسک
خلیجی ملک عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو طویل عرصے کے اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے اقدامان کا اعلان حکومت کے ’وژن 2024‘ کے تحت کیا گیا ہے۔ عمان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عمان کے اس وژن کا مقصد تیل پر معیشت کا انحصار کم کرنا ہے۔ اس وژن میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ بھی دی جائے گی۔ خلیج تعاون تنظیم میں شامل تمام ممالک میں عمان کی معیشت سب سے کمزور ہے۔ کورونا وبا کے دوران تیل کی کم ہونے والی قیمت نے عمان کو شدید مشکلات کا شکار کر رکھا ہے۔
شارجہ، پرائیویٹ سکول 31 اکتوبر سے مکمل کھل جائیں گے ...
سعودی عرب: پریمیم ریذیڈنسی ہولڈرز کو شہریوں والی سہولیات ملی ...
سعودی عرب: اربوں ڈالر کی کرپشن، 32 افراد گرفتار ن ...
حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم ...
دبئی پبلک پراسیکیوشن نے ایک 42 سالہ ایشیائی ...
ترکی نے قرنطینہ کی مدت کم کر کے 7 روز کر دی ا ...