MHLR6S7XCMPU6O7QEENVB5CMLU

نیوزی لینڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں

نیوزی لینڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں کرائسٹ چرچ، سپورٹس ڈیسک نیوزی لینڈ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کو یہ اعزاز آسٹریلیا کی جانب سے جنوبی افریقہ کا ٹور منسوخ کئے جانے پر حاصل ہوا۔ فائنل کے لیے دوسری ٹیم کا فیصلہ ہندوستان میں جمعہ سے شروع ہونے والی بھارت، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد ہو گا۔ انگلینڈ کو فائنل میں پہنچنے کے لیے سیریز کم سے کم تین ایک سے جیتنا ہو گی۔ چاروں میچ برابر ہونے کی صورت میں آسٹریلیا فانئل میں پہنچ ج ...

1612237896459

صرف5یورو میں بلٹ ٹرین پر میڈرڈ سے بارسلونا

صرف5یورو میں بلٹ ٹرین پر میڈرڈ سے بارسلونا میڈرڈ، انٹرنیشنل ڈیسک سپین میں مسافر ٹرینیں چلانے والے سرکاری ادارے نے انتہائی سستی بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق یہ ٹرین 330کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر سفر کرے گی۔بلٹ ٹرین سپین کے دارالحکومت میڈرڈ سے بارسلونا تک 500 کلو میٹر کا فاصلہ صرف 90 منٹ میں طے کرے گی۔ٹرین میں 438 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اس کا افتتاح اسی سال 23 جون کو کیا جائے گا۔ ٹکٹ کی 5 یورو قیمت سرکاری ادارے کی 80ویں ...

south africa

جنوبی افریقہ کی فوج میں حجاب پر پابندی ختم

جنوبی افریقہ کی فوج میں حجاب پر پابندی ختم کیپ ٹاؤن، انٹرنیشنل ڈیسک جنوبی افریقہ کی فوج نے مسلم خواتین کو وردی کے حصے کے طور پر ہیڈ سکارف پہننے کی اجازت دے دی ہے۔افریقی فوج نے یہ اجازت اپنی لباس کی پالیسی میں ترمیم کرکے دی ہے۔ ایک فوجی عدالت نے ایک مسلمان خاتون افسر میجر فاطمہ کے خلاف دائر مقدمہ ختم کردیا ۔اس کے خلاف یہ مقدمہ2018 میں ڈیوٹی کے دوران حجاب پہننے کی وجہ سے درج کیا گیا تھا۔کیپ ٹاؤن میں قائم فوجی عدالت نے یہ مقدمہ جنوری 2020 میں ختم کر دیا تھا لیکن اس وقت حجاب کے حوالے سے ک ...

چین نے براہ راست

چوہدری رحمت علی کے جسدِ خاکی کی برطانیہ سے پاکستان منتقلی میں پاکستان رکاوٹ

چوہدری رحمت علی کے جسدِ خاکی کی برطانیہ سے پاکستان منتقلی میں پاکستان رکاوٹ اسلام آباد، انٹرنیشنل ڈیسک پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی 1951 میں برطانیہ میں وفات پا گئے تھے اور انہیں وہیں دفن کر دیا گیا تھا۔ چوہدری رحمت علی نے وصیت کی تھی کہ ان کو پاک سر زمین میں دفن کیاجائے۔بدقسمتی سے 70 سال گزرنے کے بعد بھی ان کی وصیت پر عملدرآمد نہیں کیا جا سکا۔ انڈیپینڈنٹ کے مطابق چوہدری رحمت علی کے ایک رشتہ دار چوہدری سرور نور نے برطانوی عدالت میں کیس دائر کیا کہ ان کا جسد خاکی پا ...

274328152.jpg.gallery

زارا محمد برطانیہ کی مسلم کونسل کی پہلی خاتون سربراہ منتخب

زارا محمد برطانیہ کی مسلم کونسل کی پہلی خاتون سربراہ منتخب گلاسگو، نیوز ڈیسک گلاسگو سے تعلق رکھنے والی زارا محمد 64فیصد ووٹ لے کر مسلم کونسل آف بریٹن(ایم سی بی) کی جنرل سیکرٹری بن گئیں۔ انہوں نے اپنے مدّ مقابل اجمل مسرور کو شکست دی جو امام، استاد اور براڈکاسٹر ہیں۔29 سالہ زارا محمد انسانی حقوق کے قوانین میں ماسٹرز کی ڈگری رکھتی ہیں۔انہیں ایم سی بی سے منسلک تمام تنظیموں سے انتخابات کے بعد منتخب کیا گیا۔وہ ہارون خان کی جگہ سیکرٹری جنرل بنی ہیں جن کی چار سالہ مدت ختم ہوگئی ہے۔زارا محمد ...

1560902107_uk flag

برطانیہ میں انٹر نیشنل طالب علم شدیدمشکلات کاشکار

برطانیہ میں انٹر نیشنل طالب علم شدیدمشکلات کاشکار لندن، نیوز ڈیسک کرونا، لاک ڈاؤن اور خراب معیشت نے انٹرنیشل طالب علموں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔کرونا پابندیوں کے باعث انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کا پارٹ ٹائم کام بھی بند ہو گیا ہے۔ کام نہ ملنے کی وجہ سے ایک چھوٹے کمرے میں پانچ سے چھ طالب علم برے حالات میں گزر بسر کر رہے ہیں۔ چینل فور نیوز کے مطابق زیادہ تر طالب علم فوڈ بنکس سے کھانا کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔برطانیہ کی یونیورسٹیز کی کم از کم سالانہ فیس 10ہزار پاؤنڈ یعنی 20لاکھ پاکستانی روپے سے زی ...

biden

کانگریس سے بائیڈن کی کامیابی کی حتمی توثیق، 20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے

کانگریس سے بائیڈن کی کامیابی کی حتمی توثیق، 20 جنوری کو حلف اٹھائیں گے امریکی ایوانِ بالا (سینیٹ) اور ایوانِ زیریں (ایوانِ نمائندگان) کے جعمرات کی علی الصبح تک جاری رہنے والے مشترکہ اجلاس کے دوران بائیڈن کی جیت کی توثیق کی گئی۔ اجلاس کے دوران امریکہ کی تمام 50 ریاستوں کے الیکٹورل ووٹس کی تفصیل باری باری پیش کی گئی جس کی اراکین کانگریس نے توثیق کی۔ اجلاس کے دوران ری پبلکن ارکان نے بعض ریاستوں میں جو بائیڈن کی فتح اور انہیں حاصل ہونے والے الیکٹورل ووٹ پر اعتراض بھی اٹھائے۔ لیکن یہ تمام اعتراضات ا ...