شارجہ میں تقریباً 10 روز کے دوران 3 ہزار 230 ٹریفک حادثات ہوگئے
خلیج ٹائمز نے شارجہ میں معمولی ٹریفک حادثات کے لیے مشترکہ سروے کرنے والی کمیٹی کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ تقریباً 60 فیصد حادثات گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ برقرار رکھنے میں ناکامی کی وجہ سے ہوئے اور زیادہ تر دن 12 بجے سے شام 6 بجے کے کے درمیان پیش آئے۔ اس حوالے سے حادثہ اور RSA ڈیپارٹمنٹ منیجر رافید آٹوموٹو سلوشنز عبدالرحمن الشمسی نے کہا کہ ٹریفک حادثات کی تعداد میں اضافہ متوقع تھا کیوں کہ اسکول سے واپس جانے کے دوران سڑک پر گاڑیو ...