خلیج ٹائمز نے شارجہ میں معمولی ٹریفک حادثات کے لیے مشترکہ سروے کرنے والی کمیٹی کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ تقریباً 60 فیصد حادثات گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ برقرار رکھنے میں ناکامی کی وجہ سے ہوئے اور زیادہ تر دن 12 بجے سے شام 6 بجے کے کے درمیان پیش آئے۔

اس حوالے سے حادثہ اور RSA ڈیپارٹمنٹ منیجر رافید آٹوموٹو سلوشنز عبدالرحمن الشمسی نے کہا کہ ٹریفک حادثات کی تعداد میں اضافہ متوقع تھا کیوں کہ اسکول سے واپس جانے کے دوران سڑک پر گاڑیوں اور بسوں کی شدید نقل و حرکت دیکھی گئی ، اس دوران اپنی منزلوں کی طرف دوڑتے ہوئے اسکولوں کی طرف جانے والی گاڑیوں کچھ سڑکوں پر بھیڑ کا سبب بنی۔

شارجہ میں تقریباً 10 روز کے دوران 3 ہزار 230 ٹریفک حادثات ہوگئے

انہوں نے کہا کہ 2 ستمبر کو 317 معمولی ٹریفک حادثات ریکارڈ کیے گئے جو کہ 2021 کے دوران ایک دن میں اب تک ریکارڈ کیے جانے والے حادثات کی سب سے بڑی تعداد ہے ، موٹرسائیکلوں کو حادثات کے اس نمبر کو مدنظر رکھنا چاہیئے اور انہیں اپنی حفاظت اور تمام سڑک استعمال کرنے والوں کی حفاظت کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک قوانین کی پیروی اور ان کی پابندی کرنی چاہیے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

Shopping Basket