eng team

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

انگلش ٹیم نے ورلڈ ٹی 20 مقابلوں سے قبل دو ٹی 20 میچ کھیلنے کے لیے پاکستان آنا تھا  انگلش وومین  ٹیم بھی اسی ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی تھی۔ انگلش بورڈ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’ہم سمجھ سکتے ہیں کہ یہ فیصلہ پی سی بی کے لیے انتہائی مایوس کن ہو گا، جنھوں نے اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی میزبانی کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ گذشتہ دو موسم گرما کے دوران ان کی انگلش اور ویلش کرکٹ کے لیے حمایت دوستی کا مظاہرہ کرتی ہے۔ پاکستانی کرکٹ پر اس فیصلے کے اثرات کے لیے ہم خلوص دل سے معذرت ...

pak

ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور کر سکتے ہیں

اسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا ہے کہ مشروط طور پر ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک انٹرویو میں کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغان جیلوں سے ٹی ٹی پی کے قیدی نکلنے کی خبروں پر تشویش ہے۔ہماری ترجیح ہے کہ افغانستان کے لوگ اپنے ملک میں رہیں اور انہیں افغانستان کے اندر سلامتی اور تحفظ فراہم کیا جائے۔وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ان افراد کے انخلا میں سہولت فراہم کرے گا جن کے پاس مصدقہ دستاویزات ہیں۔وزیر خارجہ ن ...

pic_ea5c4_1630489817

رمیز راجہ کی باتوں سے نہیں لگتا وہ کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں

بنگلا دیش میں نیوزی لینڈ کی ٹیم ضرور ہاری لیکن پاکستان انہیں آسان نہیں لے گا، کوشش ہوگی کہ جن نوجوان کھلاڑیوں کو اب تک موقع نہیں ملا ان کو آنے والے میچوں میں چانس دیں، عبداللہ شفیق بہت عمدہ بیٹسمین ہے، مجھے امید ہے کہ مستقبل میں عبداللہ شفیق ایک بہترین بلے باز بنے گا، میچ سے قبل فائنل الیون منتخب کریں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ کسی بھی نئی سوچ کو اپنانے میں تھوڑا سا وقت ضرور لگتا ہے، مجھے نہیں لگتا کہ چیئرمین رمیز راجا مجھے یا ٹیم کی حمایت نہیں کر رہے، ان کی باتوں سے کہیں ایسا نہیں لگا کہ وہ کپتان ...

water-crisis-in-pakistan

پاکستان کو پانی کی شدید کمی کا سامنا

پاکستان کو 2020 میں زیرِ زمین پانی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑا۔بڑھتی ہوئی آبادی، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اورقبل از وقت اقدامات نہ کرنےکی وجہ سے پاکستان میں میٹھے پانی کے معیار اور سیکیورٹی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ورلڈ بنک کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس جانب فوری توجہ نہ دی گئی تو آلودہ پانی کے استعمال سے پیدا ہونے امراض کے علاج کے لیے اخراجات میں اضافے سے ملک میں غربت بھی بڑھ سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آلودگی، حد سے زیادہ زیرِ زمین پانی کا استعمال، نہری پانی کا ناقص انتظام اور آب پا ...

228988_4151721_updates

سابق سربراہ آئی ایس آئی کےرا کےساتھ تعلقات کاالزام

سابق سربراہ آئی ایس آئی کےرا کےساتھ تعلقات کاالزام پاکستانی وزارت دفاع نے ملک کی فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ  سے نکالنے کے بارے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کردایا ہے۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ کے ’انڈین خفیہ ادارے را کے ساتھ سنہ 2008 سے تعلقات ہیں۔‘اسد درانی ’ملک دشمن سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں‘۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اسی بنیاد پر ان کا نام ای سی ایل ...

1407631-573332092

افغانستان میں بڑھتے تشدد پر پریشانی کا اظہار

افغانستان میں بڑھتے تشدد پر پریشانی کا اظہار پاکستانی وزیر  خارجہ نے افغان ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے افغانستان میں امن، جنگ بندی اور تشدد میں کمی  لانے کے لئے مزاکرات جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان دفتر خارجہ  کے مطابق پاکستان اافغانستان کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو کے دوران شاہ محمود قریشی نے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمر سے امن عمل، تشدد میں کمی اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی و سفارتی روابط کو مضبوط کرنے کے بارے میں تبادلۂ خیال ...

human rights

پاکستان میں انسانی حقوق کے پورٹل کا افتتاح

پاکستان میں انسانی حقوق کے پورٹل کا افتتاح اسلام آباد، نیوز ڈیسک پاکستان کی وزارت انسانی حقوق میں انسانی حقوق کی معلومات کے پہلے پورٹل کا اجرا کر دیا گیا ہے۔انسانی حقوق کی وزیرشیریں مزاری نے کہا کہ انسانی حقوق کی آگاہی کو فروغ دینے کیلئے شہریوں کو اہم معلومات تک رسائی ملے گی۔ پاکستان اور یورپی یونین کے اشتراک سے تیار کئے گئے اس پورٹل کو شہریوں ، وکلاء، اساتذہ ، محققین اور طالب علموں کے لئے تشکیل دیا گیا ہے۔پاکستان پر عالمی سطح پر انسانی حقوق کو لے کر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ تو ...

covid19-1600x900

کورونا کے خلاف جنگ، پاکستان بھارت اور امریکہ بھی آگے

کورونا کے خلاف  جنگ، پاکستان بھارت اور امریکہ بھی آگے سڈنی، نیوزڈیسک کورونا کی مہلک وبا سے نمٹنے میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کی پوزیشن انہترجبکہ بھارت کی چھیاسی رہی۔ نیوزی لینڈ کورونا وبا کے خلاف کامیاب ترین ملک رہا۔ ویت نام دوسرے اور تائیوان تیسرے نمبر پر کامیاب ترین ممالک قرار پائے۔برطانیہ چھیاسٹھ اور امریکہ چورانوے نمبر پر رہا۔یعنی امریکہ کی کارکردگی انتہائی ناکام رہی۔ آسٹریلوی ادارے کی تحقیق کے مطابق کچھ ممالک کوکم آبادی اور ہم آہنگ معاشرے کی بدولت کورون ...

pia

بیرون ملک جا کر عملہ غائب، پی آئی اے نے علاج ڈھونڈ نکالا

بیرون ملک جا کر عملہ غائب، پی آئی اے نے علاج ڈھونڈ نکالا لاہور، عمر حمید بٹ پاکستان کی قومی ائر لائن پی آئی اے نے عملے کے بیرون ِ ملک جا کر فرار ہونے کے واقعات روکنے کے لیے سخت اقدام کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے بتایا ہے کہ آئندہ بیرون ملک جانے والے کیبن کریو کو اپنے اہل خانہ کی جانب سے تحریری ضمانت جمع کروانا ہو گی۔ اہل خانہ اس بات کی ضمانت دیں گے کہ عملے کا رکن بیرونِ ملک جا کر غائب نہیں ہو گا۔ اگر رکن غائب ہو گیا تو اس کے اہلخانہ کو جواب دینا ہو گا۔ ...

چین نے براہ راست

چوہدری رحمت علی کے جسدِ خاکی کی برطانیہ سے پاکستان منتقلی میں پاکستان رکاوٹ

چوہدری رحمت علی کے جسدِ خاکی کی برطانیہ سے پاکستان منتقلی میں پاکستان رکاوٹ اسلام آباد، انٹرنیشنل ڈیسک پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی 1951 میں برطانیہ میں وفات پا گئے تھے اور انہیں وہیں دفن کر دیا گیا تھا۔ چوہدری رحمت علی نے وصیت کی تھی کہ ان کو پاک سر زمین میں دفن کیاجائے۔بدقسمتی سے 70 سال گزرنے کے بعد بھی ان کی وصیت پر عملدرآمد نہیں کیا جا سکا۔ انڈیپینڈنٹ کے مطابق چوہدری رحمت علی کے ایک رشتہ دار چوہدری سرور نور نے برطانوی عدالت میں کیس دائر کیا کہ ان کا جسد خاکی پا ...