برطانیہ: کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئیں

کیچپ اور دیگر مصنوعات بنانے والی کمپنی نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ کمپنی نے بی بی سی کو بتایا کہ برطانیہ کے شہریوں کو اب مہنگی چیزیں خریدنے کی عادت اپنا لینی چاہئیے۔ یو این فوڈ ایجنسی کے مطابق آئل، ناشتے کی اشیاء، سیریلز وغیرہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں افراط زر میں اضافہ اور کھانے پینے کی اشیاء میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق برطانیہ میں تیل اور گیس کے بعد کھانے پینے کے سامان کی دستیابی ایک بہت بڑا چیلنج ہو گا

ماٹو کیچپ اور دیگر مصنوعات بنانے والی کمپنی نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ کمپنی نے بی بی سی کو بتایا کہ برطانیہ کے شہریوں کو اب مہنگی چیزیں خریدنے کی عادت اپنا لینی چاہئیے۔ یو این فوڈ ایجنسی کے مطابق آئل، ناشتے کی اشیاء، سیریلز وغیرہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں افراط زر میں اضافہ اور کھانے پینے کی اشیاء میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق برطانیہ میں تیل اور گیس کے بعد کھانے پینے کے سامان کی دستیابی ایک بہت بڑا چیلنج ہو گا