UK France

مہاجرین کے مسئلے پر برطانیہ اور فرانس میں لفظی جنگ

برطانوی وزیر داخلہ پریتی پاٹیل نے فرانسینی صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ  کی امیگریشن پالیسی واضح ہے۔ ان کا کہناہے کہ ہماری امیگریشن پالیسی مہاجرین کو خطرناک سمندری سفر طے کرنے کے لئے پر کشش نہیں۔ فرنچ صدر نے اپنے ایک بیان میں برطانوی امیگریشن پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ فرنچ صدر کے مطابق برطانیہ کی پالیسی پناہ گزینوں کو خطرناک سفر پر مجبور کرتی ہے اور مہاجرین کو قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے سے روکتی ہے۔ پریتی پاٹیل نے پارلیمنٹ میں بتایا کہ فرانس اور برطانی ...

food

برطانیہ: کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئیں

کیچپ اور دیگر مصنوعات بنانے والی کمپنی نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ کمپنی نے بی بی سی کو بتایا کہ برطانیہ کے شہریوں کو اب مہنگی چیزیں خریدنے کی عادت اپنا لینی چاہئیے۔ یو این فوڈ ایجنسی کے مطابق آئل، ناشتے کی اشیاء، سیریلز وغیرہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں افراط زر میں اضافہ اور کھانے پینے کی اشیاء میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق برطانیہ میں تیل اور گیس کے بعد کھانے پینے کے سامان کی دستیابی ایک بہت بڑا چیلنج ہو گا ماٹو کیچپ ا ...

The New Zealand flag flutters outside Parliament buildings in Wellington in Wellington on October 29, 2014.  New Zealand will hold a binding referendum in 2016 on changing the national flag, with Prime Minister John Key hoping to drop the current design featuring Britain's Union Jack in favour of a silver fern.   AFP PHOTO / MARTY MELVILLE        (Photo credit should read Marty Melville/AFP/Getty Images)

برطانیہ: کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئیں

کیچپ اور دیگر مصنوعات بنانے والی کمپنی نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ کمپنی نے بی بی سی کو بتایا کہ برطانیہ کے شہریوں کو اب مہنگی چیزیں خریدنے کی عادت اپنا لینی چاہئیے۔ یو این فوڈ ایجنسی کے مطابق آئل، ناشتے کی اشیاء، سیریلز وغیرہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں افراط زر میں اضافہ اور کھانے پینے کی اشیاء میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق برطانیہ میں تیل اور گیس کے بعد کھانے پینے کے سامان کی دستیابی ایک بہت بڑا چیلنج ہو گا یچپ اور دی ...

Open Signn

ڈنمارک کا آئندہ ہفتے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

برطانیہ، آئرلینڈ اور ہالینڈ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ڈنمارک نے آئندہ ہفتے کورونا پابندیاں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ ان تینوں ممالک نے اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے باوجود کورونا پابندیاں ختم کر دی تھیں یا ان میں بڑی نرمی کر دی تھی۔ ڈنمارک نے دو ہفتے قبل ایک مہینے کے لاک ڈاؤن کے بعد پابندیوں میں نرمی کی تھی جن کے تحت سینما اور موسیقی کے مقامات کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ لازمی فیس ماسک اور ریستورانوں کو مخصوص اوقات میں کھولنے کی پابندیاں نہیں ہٹائی گئی تھیں۔  وزیر صحت میگنس ہنیک ...