1560902107_uk flag

برطانیہ : یونیورسل کریڈٹ اور بینیفٹ لینے والے شہریوں کو وارننگ

برطانیہ : یونیورسل کریڈٹ اور بینیفٹ لینے والے شہریوں کو وارننگ لندن نیوز ڈیسک برطانیہ میں پانچ لاکھ ایسے شہری جو جسمانی معذوری کی وجہ سے حکومتی مدد لیتے ہیں انہیں یونیورسل کریڈٹ کے ذریعے مدد لینے کی آپشن دی گئ ہے۔ اگر انہوں نے اس سہولت سے فائدہ نہ اٹھایا تو ان کی امداد روکی جا سکتی ہے۔ اب ایسے افراد جو ایس ڈی پی کے ذریعے مدد لے رہے تھے وہ یونیورسل کریڈٹ پر آ سکتے ہیں۔ فلاحی تنظیموں نے حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ چند افراد پر اس کے منفی اثرات ہوں گے۔ حکومت کامؤق ...

Vice President Micheal Pence poses for his official portrait at The White House, in Washington, D.C., on Tuesday, October 24, 2017.  (Official White House Photo by D. Myles Cullen)

ٹرمپ کے نائب صدر پینس بے گھر ہو گئے

ٹرمپ کے نائب صدر پینس بے گھر ہو گئے انٹر نیشنل ڈیسک سابق امریکی  نائب  صدر مائیک پینس  کےپاسسرکاریرہائشگاہچھوڑنےکےبعدکوئیٹھکانہنہیں۔اسوقتوہواشنگٹن میں امریکی بحریہ کی ایک رہائش گاہ میں مقیم ہیں۔   پینس2017 میں واشنگٹن میں نائب صدر کی رہائش گاہ  سے پہلے انڈیانا پولس میں گورنر کی رہائش گاہ میں مقیم تھے۔ وہ انڈیانا سے 12 سال تک رکن کانگرس اور 4 سال گورنر رہےلیکن ان کے پاس  انڈیانا میں اپنا گھر نہیں۔ پینس اوہائیو کے دارالحکومت کولمبس میں پیدا ہوئے اور وہیں ا ...

kangana-rihanna

امریکی گلوکارہ ریحانہ کی ٹویٹ پر بھارتی غصے میں

کسان احتجاج، امریکی گلوکارہ ریحانہ کی ٹویٹ پر بھارتی بلبلا اٹھے نئی دہلی، انٹرنیشنل ڈیسک امریکہ کی معروف گلوکارہ ریحانہ بھی بھارت میں کسانوں پر تشدد کے خلاف بول اٹھیں۔ ریحانہ نے کسانوں پر تشدد کی ایک خبر کو ٹویٹ کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ’’ہم اس پر بات کیوں نہیں کر رہے؟‘‘ ان کی ٹویٹ کو اب تک 2 لاکھ 68ہزار سے زائد مرتبہ ری ٹویٹ کیا جا چکا ہے جبکہ 6 لاکھ افراد نے اسے لائیک کیا ہے۔دوسری طرف سب سے بڑی جمہوریت کے باشندوں نے ریحانہ کی ٹویٹ کو لے کر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر د ...

WhatsApp Image 2021-02-03 at 22.38.56

ہالینڈ میں متنازع کرفیو 10 فروری کو ختم ہونے کا امکان

ہالینڈ میں متنازع کرفیو 10 فروری کو ختم ہونے کا امکان ایمسٹرڈیم، انٹرنیشنل ڈیسک ہالینڈ میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نافذ کیاگیا متنازع کرفیو 10 فروری کو اٹھائے جانے کاامکان ہے۔ رات نو سے صبح ساڑھے چار بجے تک نافذ کیا جانے والا کرفیو دوسری جنگِ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ نافذ کیا گیا ہے۔ کرفیو کے خلاف ملک بھر میں پُر تشدد احتجاج کے دوران 200 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔ ڈچ اخبار این آر سی کے مطابق مستعفی ہونے والے وزیراعظم مارک ریوٹے اور وزیر صحت ہیوگو ڈی جونگ ایک پریس کانفرن ...

covid19-1600x900

یورپ میں کرونا کی جعلی منفی رپورٹس کا دھندہ شروع

یورپ میں کرونا کی جعلی منفی رپورٹس کا دھندہ شروع برسلز، انٹرنیشنل ڈیسک یورپی پولیس (یوروپول) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا کی منفی رپورٹ لازمی قرار دئیے جانے کے بعد جعلی منفی رپورٹوں کا دھندہ شروع ہو گیا ہے۔ یوروپول نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ منظم جرائم پیشہ گروہوں نے یورپ میں حالات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ دھندہ شروع کر لیا ہے۔ کئی یورپی ممالک نے مسافروں کے لیے منفی کرونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا ہے۔دس روز پہلے پولیس نے برطانیہ کے لیوٹن ائر پورٹ پر ایک شخص کو ایسے ہی جعلی سرٹیفکیٹ فروخت ک ...

uk passport

چین نے برطانوی اورسیز پاسپورٹ غیرقانونی قرار دے دیا

چین نے برطانوی اوورسیز پاسپورٹ غیرقانونی قرار دے دیا ہانگ کانگ، انٹرنیشنل ڈیسک چین نے برطانیہ کی جانب سے جاری کئے جانے والے برٹش نیشنل اورسیز پاسپورٹ کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ اقدام چین اور برطانیہ کے درمیان بڑھتی ہو ئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے جو ہانگ کانگ کے شہریوں کو برطانیہ میں کام کرنے کی اجازت دینے کے بعد پیدا ہوئی تھی۔ برطانیہ کی ہانگ کانگ کے شہریوں کے لیےخصوصی سکیم اتوار کو شروع ہو ئی تھی۔ اس سکیم کے تحت ہانگ کانگ کے شہری برطانیہ کا 5 سال کا ورک ویزا حاصل ک ...

274328152.jpg.gallery

زارا محمد برطانیہ کی مسلم کونسل کی پہلی خاتون سربراہ منتخب

زارا محمد برطانیہ کی مسلم کونسل کی پہلی خاتون سربراہ منتخب گلاسگو، نیوز ڈیسک گلاسگو سے تعلق رکھنے والی زارا محمد 64فیصد ووٹ لے کر مسلم کونسل آف بریٹن(ایم سی بی) کی جنرل سیکرٹری بن گئیں۔ انہوں نے اپنے مدّ مقابل اجمل مسرور کو شکست دی جو امام، استاد اور براڈکاسٹر ہیں۔29 سالہ زارا محمد انسانی حقوق کے قوانین میں ماسٹرز کی ڈگری رکھتی ہیں۔انہیں ایم سی بی سے منسلک تمام تنظیموں سے انتخابات کے بعد منتخب کیا گیا۔وہ ہارون خان کی جگہ سیکرٹری جنرل بنی ہیں جن کی چار سالہ مدت ختم ہوگئی ہے۔زارا محمد ...

1560902107_uk flag

برطانیہ میں انٹر نیشنل طالب علم شدیدمشکلات کاشکار

برطانیہ میں انٹر نیشنل طالب علم شدیدمشکلات کاشکار لندن، نیوز ڈیسک کرونا، لاک ڈاؤن اور خراب معیشت نے انٹرنیشل طالب علموں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔کرونا پابندیوں کے باعث انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کا پارٹ ٹائم کام بھی بند ہو گیا ہے۔ کام نہ ملنے کی وجہ سے ایک چھوٹے کمرے میں پانچ سے چھ طالب علم برے حالات میں گزر بسر کر رہے ہیں۔ چینل فور نیوز کے مطابق زیادہ تر طالب علم فوڈ بنکس سے کھانا کھانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔برطانیہ کی یونیورسٹیز کی کم از کم سالانہ فیس 10ہزار پاؤنڈ یعنی 20لاکھ پاکستانی روپے سے زی ...