pexels-ellie-burgin-4427225

آسٹریلیا نے 2 لاکھ افراد کو ملک میں داخلے سے روک دیا

آسٹریلیا نے دو لاکھ افراد کو ملک میں داخلے سے روک دیا ہے۔ ان میں ایسے طلبہ اور ہنرمند ورکرز شامل ہیں جنہیں یکم دسمبر سے آسٹریلیا میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی تھی۔آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کے لیے اپنی سرحدی یکم دسمبر سے کھولنے کا اعلان کیا تھا لیکن کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے خدشات کے باعث یہ تاریخ بڑھا کر 15 دسمبر کر دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا سے آنے والے مسافروں کو بھی 15 دسمبر تک انتظار کرنا پڑے گا۔ وزیر صحت نے اپنے ایک بیان میں کہا ...

Patients

کینیڈا میں اومیکرون کے دو مریضوں کا انکشاف

کینیڈا میں اومیکرون کے دو مریضوں کا انکشاف محمد اویس، ٹورنٹو 29  نومبر 2021 کینیڈا میں کورنا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے دو مریضوں کے انکشاف کے بعد حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ دونوں افراد نائیجیریا سے کینیڈا پہنچے تھے۔ کینیڈا کے نائب وزیر اعظم کرسٹن ایلیٹ اور چیف میڈیکل آفیسر آف ہیلتھ ڈاکٹر کیرن مور نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ان دو مریضوں کا انکشاف اوٹاوہ میں ہوا ہے۔ اعلان کے مطابق دونوں مریضوں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور ان تمام افراد کا پتہ چ ...

Patient

جنوبی افریقہ:اومیکرون کے مریضوں کی حالت تشویشناک نہیں ہوتی

جنوبی افریقہ:اومیکرون کے مریضوں کی حالت تشویشناک نہیں ہوتی انٹرنیشنل ڈیسک، پریٹوریا 29  نومبر 2021 کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے مریضوں کا علاج کرنے والی جنوبی افریقہ کی ایک ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایسے مریضوں کی حالت تشویشناک نہیں ہوتی اور وہ جلد صحت یاب ہو جاتے ہیں۔ ساؤتھ افریقن میڈیکل ایسوسی ایشن کی چیئر اینجلک کوٹزی کا کہنا ہے کہ اومیکرون کے مریضوں کو پٹھوں میں درد اور تھکاوٹ کی شکایات ہوئیں جو دو سے تین روز میں ختم ہو گئیں۔ بعض مریضوں نے گلے میں خراش اور خشک کھانسی کی ...

Germany Map

سب سے زیادہ مہاجرین کن ممالک سے برطانیہ آتے ہیں؟

سب سے زیادہ مہاجرین کن ممالک سے برطانیہ آتے ہیں؟ محمد نوید عالم،لندن 29  نومبر 2021 ماہرین کے مطابق برطانیہ میں اس وقت 8 لاکھ کے قریب غیر قانونی تارکین وطن ہیں۔ غیر قانونی تارکین وطن ایسے افراد ہوتے ہیں جن کی درخواستیں حکومت نے منظور نہیں کیں اور ان کو ملک چھوڑنے کا کہہ دیاگیا ہے۔ یورپ سے کشتیوں کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں میں ایرانی شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ کورونا وبا کے دوران 4500 ایرانی پناہ گزین برطانیہ پہنچے۔ عراقی شہریوں کی تعداد تین ہزار پانچ سو، ...

Road Sign

کورونا، برطانیہ نے چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ کورونا، برطانیہ نے چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں محمد نوید عالم،لندن 29  نوم ...

UK France Flag

مہاجرین کے مسئلے پر برطانیہ اور فرانس میں ٹھن گئی

مہاجرین کے مسئلے پر برطانیہ اور فرانس میں ٹھن گئی محمد نوید عالم،لندن 29  نومبر 2021 برطانیہ اور فرانس کے درمیان مہاجرین کو لیکر لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ فرانس سے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ داخل ہونے والے مہاجرین کو واپس لیا جائے۔ جواب میں فرنچ صدر نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے  کہ بورس جانسن مہاجرین پر دوہرا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں۔ فون پر مجھے کچھ کہتے ہیں اورعوام کے سامنے کچھ اور ...

Couple

یواےای: شادی سے پہلے جنسی تعلقات اب جرم نہیں

یواےای: شادی سے پہلے جنسی تعلقات اب جرم نہیں زبیر ابراہیم، دبئی 29  نومبر 2021 متحدہ عرب امارات نے ملک میں اصلاحات کے تحت 40 قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنے کو بھی جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔  سرکاری میڈیا سے جاری بیان میں ہدایت کی گئی ہے کہ جوڑے باقاعدہ شادی سے قبل پیدا ہونے والی بچوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے فوری طور پر شادی کرلیں۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر والدین بچے کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کی دیکھ بھال ...

banner, europe, flag-2608475.jpg

پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین کا بحران

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر مہاجرین کا بحران انٹرنیشنل ڈیسک، وارسا 9  نومبر 2021 ...

640px-Boeing_777-340ER_-_Pakistan_International_Airlines_(AP-BHV)

برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر کرن حمید، اسلام آباد 9  نومبر 2 ...

saudi workers

سعودی عرب، اقامے کی 3 ماہ بعد تجدید کرانے کی سہولت

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ سعودی عرب، اقامے کی 3 ماہ بعد تجدید کرانے کی سہولت محمد اصغر بٹ، ریاض 7  نومبر 2021 ...