حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر

download

کرن حمید، اسلام آباد

9  نومبر 2021

برطانیہ جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔برطانیہ نے سائنوویک، سائنوفارم اورکوویکسن کو کورونا ویکسی نیشن لسٹ میں شامل کرلیا جس کے بعد یہ ویکسینز لگوانے والے شہری اب برطانیہ جاسکیں گے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر کا کہنا ہے کہ سائنوویک، سائنوفارم اور کوویکسن کی مکمل خوراک والے برطانیہ جا سکتے ہیں۔برطانوی ہائی کمشنر کے مطابق  فیصلے کا اطلاق 22 نومبر سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

Shopping Basket