pexels-ellie-burgin-4427225

اسلام آباد،جعلی کورونا نتائج جاری کرنے پر2لیبارٹریز بند

اسلام آباد،جعلی کورونا نتائج جاری کرنے پر2لیبارٹریز بند اسلام آباد، جنید بٹ پاکستانی شہریوں کو کورونا ٹیسٹ کے جعلی سرٹیفیکیٹ جاری کرنے پر اسلام آباد میں دو لیبارٹریز کو بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ دارالحکومت میں دو لیبارٹریز شہریوں سے پیسے بٹور کر انہیں ان کی مرضی کے مطابق جعلی کورونا سرٹیفیکٹ جاری کر رہی ہیں۔ دونوں لیبارٹریز کے بارے میں انکشاف ہوا کہ وہ کوویڈ ٹیسٹنگ کٹس بھی استعمال کر رہی تھیں تاہم ٹیسٹ کے نتیجے میں ردوبدل کر کے ا ...

640px-Boeing_777-340ER_-_Pakistan_International_Airlines_(AP-BHV)

پی آئی اے نے افغان فلائٹ آپریشن بند کر دیا

پی آئی اے نے افغان فلائٹ آپریشن بند کر دیا اسلام آباد، کرن حمید پاکستان ائر لائنز نے افغانستان کے لیے فلائٹ آپریشن بند کر دیا ہے۔ افغانستان پروازیں لے کر جانے والے پاکستانی پائلٹس کی جانب سے کابل ائرپورٹ پر سنگین شکایات سامنے آئی تھیں۔ پائلٹس کا کہنا تھا کہ افغان سول ایوی ایشن کا عملہ پیشہ ورانہ طرز عمل سے عاری اور ہمارے کامیں مداخلت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ افغان عملہ پی آئی اے کے عملے کے ساتھ تعاون بھی نہیں کرتا۔ پاکستان نے معاملہ افغان حکومت کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ افغا ...

WhatsApp Image 2021-10-11 at 11.53.14

یونان تارکین روکنےکیلیے250گارڈزترک سرحدپربھیجےگا

یونان تارکین روکنے کیلیے250گارڈز ترک سرحد پر بھیجے گا ایتھنز، انٹرنیشنل ڈیسک یونان نے غیر قانونی تارکین کا ملک میں داخلہ روکنے کے لیے ترکی کے ساتھ سرحد پر 250 اضافی بارڈر گارڈز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ گارڈز یونان کی ترکی کے ساتھ 200 کلو میٹر طویل سرحد ایوروس پر بھیجے جائیں گے۔ اس سرحد سے گزشتہ سال ہزاروں غیر قانونی تارکین نے یونان میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ گزشتہ سال فروری میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا تھا کہ وہ سن 2016 میں یورپی یونین کے ساتھ اس معاہدے کی پاسداری نہیں کریں گے ج ...

WhatsApp Image 2021-10-11 at 11.53.14 (1)

کویت،17افراد کی شہریت ختم کر دی گئی

کویت،17افراد کی شہریت ختم کر دی گئی کویت سٹی، وحید بٹ کویتی وزارت داخلہ اور شہریت کے حصول کی اعلیٰ کمیٹی کے چیئرمین شیخ ثمر ال علی نے دو فیصلے جاری کر کے 17 افراد کو کویتی شہریت سے محروم کر دیا ہے۔ 11 افراد کو شہریت کے قانون کے آرٹیکل 9 اور 11 کے تحت شہریت سے محروم کیا گیا ہے ۔ اس قانون کے تحت اگر کوئی کویتی شہری کسی دوسرے ملک کی شہریت اختیار کر لے تو اسے دوہری شہریت رکھنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ اس کی کویتی شہریت ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا جاتا ہے۔ کویتی قانون کے مطابق اگر کوئی غیر ملکی خاتون ...

WhatsApp Image 2021-10-11 at 11.53.14 (4)

استنبول میں ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن

استنبول میں ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن استنبول، انٹرنیشنل ڈیسک ترکی کے معروف سیاحتی شہر استنبول میں پولیس اور میٹروپولیٹن حکام نے من پسند سواریاں بٹھانے والے ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ حکام کو تواتر کے ساتھ شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ ڈرائیور مسافروں کو بٹھانے سے پہلے ان کی منزل پوچھتے ہیں اور اگر انہوں نے زیادہ دور نہ جانا ہو تو کوئی بہانہ بنا کر انہیں بٹھانے سے انکار کردیتے ہیں۔ پیر کے روز ایسے 4 ڈرائیورز کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ان پر 10 روز کی پابندی عائد کر دی۔ ان ڈرائیو ...

WhatsApp Image 2021-10-11 at 11.53.14 (5)

تھائی لینڈ کا 10 ملکوں کے سیاحوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ

تھائی لینڈ کا یکم نومبر سے10ملکوں کے سیاحوں سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ بنکاک، انٹرنیشنل ڈیسک تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم نومبر سے دس ممالک کے سیاحوں کو ملک میں آنے کی اجازت دے دیں گے۔ وزیراعظم پریون شان و شات نے کہا کہ امریکہ، برطانیہ، جرمنی، سنگاپور، چین سمیت دس ممالک کے ایسے افراد جنہوں نے کورونا ویکسین کی دونوں خوارکیں لگوا لی ہیں، تھائی لینڈ کی سیاحت پر آ سکتے ہیں۔ ان سیاحوں کو بذریعہ ہوائی جہاز آنا ہو گا اور تھائی لینڈ اترنے کے بعد انہیں قرنطینہ بھی نہیں کرنا پڑے گا۔ ...

download

بھارتی سپیکر کی پاکستانی چیئرمین سینٹ کو بھارت آنے کی دعوت

بھارتی سپیکر کی پاکستانی چیئرمین سینٹ کو بھارت آنے کی دعوت نئی دہلی، انٹرنیشنل ڈیسک بھارتی پارلیمنٹ کے لوئر ہاؤس یعنی لوک سبھا کے سپیکر اوم بریلہ نے پاکستانی پارلیمنٹ کے اپر ہاؤس یعنی سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کو بھارت آنے کی دعوت دی ہے۔ صادق سنجرانی کو یہ دعوت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سو سالہ تقریب میں شرکت کے لیے دی گئی ہے۔ 4 اور 5 دسمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی تقریبات میں بھارتی صدر رام ناتھ کوند اور وزیراعظم نریندر مودی بھی خطاب کریں گے۔ صادق سنجرانی کے نام لکھے گئے خط میں ل ...

refugees

برطانیہ: پناہ گزینوں کی تعداد میں دو گنا اضافہ

برطانوی ہوم آفس کے مطابق رواں سال فرانس سے برطانیہ غیر قانونی طور پر کشتیوں کے ذریعے داخل ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہو گئ ہے۔ اس سال 18 ہزار پناہ گزین چھوٹی کشتیوں کے ذریعے برطانیہ کے ساحل پر آئے جنہیں بارڈر فورس نے اپنی تحویل میں لیا۔ 2020 میں یہ تعداد صرف 8460 تھی۔ فرنچ بارڈر پولیس کے مطابق فورس نے پانچ سو لوگوں کو صرف ستمبر کے مہینے میں فرانس سے برطانیہ جانے سے روکا۔ حال ہی میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان 54 ملین پاؤنڈز کا معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت فرنچ بارڈر پولیس غیر قا ...

food

برطانیہ: کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئیں

برطانیہ: کھانے پینے کی اشیاء مہنگی ہو گئیں لندن، نوید عالم ٹماٹو کیچپ اور دیگر مصنوعات بنانے والی کمپنی نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ کمپنی نے بی بی سی کو بتایا کہ برطانیہ کے شہریوں کو اب مہنگی چیزیں خریدنے کی عادت اپنا لینی چاہئیے۔ یو این فوڈ ایجنسی کے مطابق آئل، ناشتے کی اشیاء، سیریلز وغیرہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں افراط زر میں اضافہ اور کھانے پینے کی اشیاء میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق برطانیہ میں تیل اور گیس کے ...

pexels-engin-akyurt-2202967

ترکی، 18 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار

ترکی، 18 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار انقرہ، انٹرنیشنل ڈیسک ترکی کے جنوب مغربی اور جنوب مشرقی صوبوں سے 18 غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ترکش کوسٹ گارڈز کی ٹیم نے مولا صوبے کے ساتھ سمندر سے ایک کشتی پر سوار 12 غیر ملکیوں کو حراست میں لیا۔ ان میں 7 فلسطینی، 2 عراقی، 2 شامی اور ایک تنزانوی باشندہ شامل تھا۔ حکام کے مطابق ضابطے کی کارروائی پوری کر کے انہیں صوبائی مرکز برائے تارکین منتقل کر دیا جائے گا۔ دوسری طرف کرکلاریلی صوبے کے ضلع کوفکاز سے بھی 6 غیر قانونی تارکین ...