Nusrat Jahan US Judge

امریکہ میں پہلی مسلمان خاتون وفاقی جج نامزد​

امریکہ میں پہلی مسلمان خاتون وفاقی جج نامزد برہان فواد، واشنگٹن ڈی سی 22  جنوری           2022  امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں پہلی مرتبہ کسی مسلمان خاتون کو وفاقی جج نامزد کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نصرت جہاں کو وفاقی جج نامزد کیا گیا ہے جن کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ نصرت جہاں اس وقت امریکن سول لبرٹیز یونین الینائے میں لیگل ڈائریکٹر کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ 44 سالہ نصرت جہاں کا نام امریکی ایوان بالا یعنی ...

Swiss Plane

سوئٹزرلینڈ میں داخلے کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

سوئٹزرلینڈ میں داخلے کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم خرم ندیم، زیورخ 22  جنوری           2022  سوئس حکام نے ملک میں داخل ہونے کی شرائط میں نرمی کرنے کااعلان کر دیا ہے۔  ملک میں داخل ہونے والوں کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی گئی ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے ویکسین لگوا لی ہو یا وہ کورونا سے مکمل صحت یاب ہو چکے ہوں۔ اس کے علاوہ فیڈرل کونسل 31 جنوری 2022 سے تمام ویکسی نیشن سرٹیفکیٹس کی میعاد کو 365 سے ...

Palace

سعودی عرب کا 3 شاہی محل لگژری ہوٹل میں بدلنے کا اعلان

سعودی عرب کا 3 شاہی محل لگژری ہوٹل میں بدلنے کا اعلان محمد اصغر بٹ، ریاض 22  جنوری           2022  شاہی محلات صرف شاہی خاندان کے ہی نصیب میں ہوتے ہیں لیکن اب آپ کو اپنے اس خواب کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ سعودی عرب نے اپنے تین شاہی محلات کو لگژری ہوٹلوں میں بدلنے پر کام شروع کر دیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شاہی محلات کو لگژری ہوٹلوں میں بدلنے کے لیے بوتیک گروپ کے نام سے باقاعدہ پبلک انویسٹمنٹ فنڈ ...

Miami Airport

ماسک نہ پہننے پر میامی سے لندن جانے والی پرواز واپس

ماسک نہ پہننے پر میامی سے لندن جانے والی پرواز واپس برہان فواد، واشنگٹن ڈی سی 22  جنوری           2022  امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی شہر میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جانے والی پرواز غیر معمولی صورتحال پیدا ہونے پر واپس اتار لی گئی۔ رپورٹس کے مطابق لندن روانہ ہونے والی پرواز میں ایک خاتون نے ماسک پہننے سے انکار کر دیا تھا۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ یہ خاتون فرسٹ کلاس کیبن میں سفر کر رہی تھیں اور بار بار شراب پی رہی تھیں۔ عملے ...

Lab Test

برطانیہ: مہاجرین کی عمر جانچنے کا طریقہ غیر قانونی قرار

برطانیہ: مہاجرین کی عمر جانچنے کا طریقہ غیر قانونی قرار محمد نوید عالم، لندن 22  جنوری           2022  ہائی کورٹ نے دو مہاجرین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے لکھاہے  کہ ہوم آفس کا ٹھیک عمر کا پتہ لگانے کا طریقہ غلط اور غیر قانونی ہے۔ ایرانی اور کویتی پناہ گزین 2020 میں 16 اور 17 کی عمر میں برطانیہ پہنچے ۔ دونوں کی عمر 18 سال سے کم تھیں لیکن ہوم آفس کیس ورکرز نے انہیں بچے ماننے سے انکار کرتے ہوئے بڑی عمر کے پناہ گزینوں کی طرح  ان ...

IM000339.JPG

پاکستانی ائیر پورٹس پر کورونا بوسٹر ڈوز فری کر دی گئی

پاکستانی ائیر پورٹس پر کورونا بوسٹر ڈوز فری کر دی گئی کرن حمید، اسلام آباد 22  جنوری           2022  پاکستان سے باہر جانے والے مسافروں کے لیے ائیر پورٹس پر کورونا وائرس کے خلاف بوسٹر شاٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بوسٹر شاٹ ایسے افراد کو لگایا جاتا ہے جنہوں نے کورونا کے خلاف دستیاب کسی بھی ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوا لی ہوں۔ پاکستان کی وفاقی وزارت صحت نے 27 اگست 2021 کو نوٹی فیکیشن جاری کیا تھا کہ پاکستانی ائیر پورٹس ...

Druck

ابو ظہبی اور دبئی میں ویزا سنٹرز کے نئے اوقات کا اعلان

ابو ظہبی اور دبئی میں ویزا سنٹرز کے نئے اوقات کا اعلان زبیر ابراہیم، دبئی 21  جنوری           2022  دنیا کے محتلف ممالک کے لیے ویزہ سروس کرنے والی فرم وی ایس ایف گلوبل نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی اور دبئی میں نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق وی ایس ایف گلوبل کے دفاتر پیر سے جمعرات صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز بھی یہی وقت ہوگا لیکن دوپہر ایک بجے سے ڈھائی بجے تک نماز ...

Hotel Reception

برسلز: پناہ گزینوں کے لیے ہوٹل مینجمنٹ کی تربیت کا منصوبہ

برسلز: پناہ گزینوں کے لیے ہوٹل مینجمنٹ کی تربیت کا منصوبہ عمر بلال ڈھلوں، برسلز 20  جنوری           2022  بیلجیم کی حکومت نے پناہ کے متلاشیوں کو کیٹرنگ اور ہوٹل مینجمنٹ کے شعبوں میں تربیت دے کر لیبر مارکیٹ میں ضم کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ اس سے تارکین وطن کو کام سیکھنے میں مدد ملے گی جبکہ ان کی پناہ کی درخواست پر کارروائی ہوتی رہے گی اور مزدوروں کی کمی کو بھی پورا کیا جا سکے گا۔13 جنوری کو، جنوبی بیلجیم میں والون کے مراکز م ...

Files Shelf

امریکہ، لاکھوں پناہ گزینوں کی درخواستیں التوا کا شکار

امریکہ، لاکھوں پناہ گزینوں کی درخواستیں التوا کا شکار برہان فواد، واشنگٹن ڈی سی 20  جنوری           2022  امریکی امیگریشن عدالتوں میں گزشتہ سال پناہ گزینوں کی درخواستوں کی تعداد 16 لاکھ ہو گئی ہے۔ سیراکیوز یونیورسٹی کے ٹرانزیکشنل ریکارڈز ایکسیس کلیئرنگ ہاؤس کے مطابق پناگزینوں کے  کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ طویل انتظار کے با وجود پناہ گزینوں کو عدالتی فیصلے کا سالوں انتظار کرنا پڑ رہا ہے کہ آیا وہ امریکہ میں ...

Italian Court

اٹلی: افغان پناہ گزینوں کے حق میں فیصلہ آ گیا

اٹلی: افغان پناہ گزینوں کے حق میں فیصلہ آ گیا شیراز سلیم، روم 20  جنوری           2022  روم کی ایک عدالت نے اٹلی کو دو افغان باشندوں کو انسانی بنیادوں پر ویزے جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ASGI نے کہا کہ اطالوی ریاست نے افغانوں کی کی پناہ درخواست میں بلا جواز رکاوٹیں کھڑی کیں۔ایسوسی ایشن فار جیوریڈیکل اسٹڈیز آن امیگریشن (اے ایس جی آئی) کی رپورٹوں کے مطابق، روم کی عدالت نے دو نوجوان افغان شہریوں کی اٹلی میں حفاظت کی درخواست کو بر ...