فرانس نے برطانیہ پر سفری پابندیاں ختم کر دیں
فرانس نے برطانیہ پر سفری پابندیاں ختم کر دیں محمدنویدعالم 28 جنوری 2022 فرانسیسی حکومت نے کورونا کے باعث برطانوی سیاحوں پر عائد کی جانے والی پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ جمعہ 28 جنوری سے برطانوی سیاح روانہ ہونے سے 24 گھنٹے کے اندرکروایا گیا منفی کورونا ٹیسٹ دکھا کر فرانس میں داخل ہو سکیں گے۔ فرانس میں داخل ہونے کے بعد انہیں قرنطینہ بھی نہیں کرنا ہو گا۔ فرانسیسی حکومت نے برطانوی شہریوں کے لیے فرانس میں داخل ہونے کے لیے ٹھ ...