lighthouse-4504455_1280

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کا امریکہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا مطالبہ

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کا امریکہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا مطالبہ ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈا کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آمدورفت کے لیے امریکہ کے ساتھ سرحد کھول دیں۔ کینیڈا نے امریکہ سے غیر ضروری سفر کرنے والوں پر اپنے دروازے گزشتہ سال مارچ سے بند کر رکھے ہیں۔ ہاؤس آف کامنز کی فنانس کمیٹی کے سربراہ وائن ایسٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سرحد کھولنے کا منصوبہ ایک مہینے میں پیش کیا جائے۔ ایسٹر کینیڈا، امریکہ بین الاقوامی پارلیمانی گروپ کے شریک چیئر ...

cellphone-5434381_1280

نیوزی لینڈ، آکلینڈ ائر پورٹ آنے والے صرف20فیصد مسافروں کی سکریننگ پر تنقید

نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے ائر پورٹ آکلینڈ پر باہر سے آنے والے مسافروں کی اکثریت کو بغیر سکریننگ جانے کی اجازت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ائر پورٹ پر صرف 20 فیصد مسافروں کا ٹمپریچر چیک کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ حکام کو کورونا سے زیادہ پھلوں کی فکر ہے اور وہ بخار کا اندازہ لگانے کی بجائے بار بار پھلوں وغیرہ کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ آپ کے سامان میں موجود تو نہیں۔ ایک مسافر نے بتایا کہ وہ پابندیاں عائد ہونے کے بعد سے اب تک چھ مرتبہ نیوزی لینڈ اور آ ...

kuwait

کویت سے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

کویت سے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری کویت سٹی (وحید بٹ)  کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے ویزا ‏بحال کر دیا۔  ویزا بحالی کا فیصلہ وزیر داخلہ شیخ رشید کی کویتی وزیراعظم شیخ صباح خالد الحامد الصباح سے ‏ملاقات میں کیا گیا۔ 2011 ‏سے بند پاکستانی شہریوں کیلئے کویتی ویزا کی بحالی بڑی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ وزیر داخلہ کی کویتی وزیراعظم سے ملاقات میں پاکستان اور کویت کے درمیان فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ‏پاکستانی ورکرز کو جاب کنٹریکٹ پر بھی ویزے دئیے جائ ...

migration

کینیڈا کو 12 شعبوں میں دنیا بھر سے ہنرمندوں کی تلاش

کینیڈا کو 12 شعبوں میں دنیا بھر سے ہنرمندوں کی تلاش ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈا کے مختلف صوبوں کو 12 شعبوں میں اعلیٰ ہنر مندوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔کینیڈا کے اعدادو شمار کا حساب رکھنے والے سرکاری ادارے کی تازہ رپورٹ میں ان شعبوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ ایسے شعبے ہیں جن میں کام شروع کرنے کے چار سال بعد سالانہ آمدنی ایک لاکھ کینیڈین ڈالرز سے بڑھ جاتی ہے۔ ان شعبوں میں انڈسٹریل الیکٹریشن (البرٹا)، ریفریجریشن اور ائر کنڈیشننگ مکینک (سسکا چوان)، ٹرک اور ٹرانسپورٹ مکینک (پورا کین ...

caneda

کینیڈین امیگریشن حکام کے فیصلوں پر محتسب مقرر کرنے پرزور

کینیڈین امیگریشن حکام کے فیصلوں پر محتسب مقرر کرنے پرزور ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈین امیگریشن کی درخواستوں پر حکام کے غلط فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی جلد اور مؤثر سماعت کے لیے محتسب مقرر کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہاؤس آف کامنز کی شہریت اور امیگریشن کمیٹی کی جانب سے گزشتہ آٹھ ماہ کے اعدادو شمار کے جائزے کے بعد مزید مضبوط ہو گیا ہے۔ کمیٹی نے متعدد درخواستگزاروں سے مل کر ان کی رائے بھی معلوم کی۔ تفصیلی انٹرویوز کے دوران انکشاف ہوا کہ ان کی زیادہ تر شکایات سٹیٹس معلوم کرنے میں مشکلات، ...

lighthouse-4504455_1280

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کا امریکہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا مطالبہ

کینیڈا کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آمدورفت کے لیے امریکہ کے ساتھ سرحد کھول دیں۔ کینیڈا نے امریکہ سے غیر ضروری سفر کرنے والوں پر اپنے دروازے گزشتہ سال مارچ سے بند کر رکھے ہیں۔ ہاؤس آف کامنز کی فنانس کمیٹی کے سربراہ وائن ایسٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سرحد کھولنے کا منصوبہ ایک مہینے میں پیش کیا جائے۔ ایسٹر کینیڈا، امریکہ بین الاقوامی پارلیمانی گروپ کے شریک چیئرمین بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یکم جولائی کو کینیڈا ڈے اور چار جولائی کو یوم آزادی ک ...

PAK INDIA

کینیڈا کی پاکستان اور بھارت پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع

کینیڈا کی پاکستان اور بھارت پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈا نے پاکستان اور بھارت سے براہ راست آنے والی پروازوں پر عائد پابندی میں 30دن کا اضافہ کر دیا ہے۔کینیڈا نے کورونا وائرس کے باعث دونوں ملکوں سے آنے والی پروازیں بند کر دی تھیں۔ حکام نے صورتحال کا جائزہ لے کر پابندی 21جون تک بڑھا دی ہے۔مسافر اور بزنس فائٹس پر مکمل پابندی برقرار رہے گی تا ہم ویکسین اور دوسرا حفاظتی سامان لانے والی پروازوں میں کینیڈا میں لینڈنگ کی اجازت ہو گی۔ پاکستان اور بھارت سے کینیڈا آنے والے ...

sunset-3259614_1920

عمان کا طویل مدت کے اقامے دینے کا اعلان

انٹرنیشنل ڈیسک خلیجی ملک عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو طویل عرصے کے اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے اقدامان کا اعلان حکومت کے ’وژن 2024‘ کے تحت کیا گیا ہے۔ عمان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عمان کے اس وژن کا مقصد تیل پر معیشت کا انحصار کم کرنا ہے۔ اس وژن میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ بھی دی جائے گی۔ خلیج تعاون تنظیم میں شامل تمام ممالک میں عمان کی معیشت سب سے کمزور ہے۔ کورونا وبا کے دوران تیل کی کم ہونے والی قیمت نے عمان کو شدید مشکلات کا شکار ...

internetcensorship_856x642

میڈیا کے صحافتی فیصلوں پر مداخلت نہ کی جائے

آزادیِ صحافت کی  عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز ایشیا پیسیفک  نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ میڈیا کے صحافتی فیصلوں میں مداخلت نہ کریں اور ایسا کرنا بنیادی طور پر جمہوریت مخالف ہیں اور ایسے  اقدامات پاکستان کی تاریخ میں آمریت کے بدترین سالوں کی یاد تازہ کرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ  حکومت عسکری حکام یا اعلی حکومتی شخصیات کے خلاف  نشر ہونے والے مواد   کو  سنسر کرتی ہے۔ سب سے زیادہ پڑھی جانے والی اسی بارے میں March 12, 2021 پاکستان کو پا ...

water-crisis-in-pakistan

پاکستان کو پانی کی شدید کمی کا سامنا

پاکستان کو 2020 میں زیرِ زمین پانی کے شدید بحران کا سامنا کرنا پڑا۔بڑھتی ہوئی آبادی، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اورقبل از وقت اقدامات نہ کرنےکی وجہ سے پاکستان میں میٹھے پانی کے معیار اور سیکیورٹی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ورلڈ بنک کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اس جانب فوری توجہ نہ دی گئی تو آلودہ پانی کے استعمال سے پیدا ہونے امراض کے علاج کے لیے اخراجات میں اضافے سے ملک میں غربت بھی بڑھ سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آلودگی، حد سے زیادہ زیرِ زمین پانی کا استعمال، نہری پانی کا ناقص انتظام اور آب پا ...