people-3935983_1920

عمان کا طویل مدت کے اقامے دینے کا اعلان

انٹرنیشنل ڈیسک خلیجی ملک عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو طویل عرصے کے اقامے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان نئے اقدامان کا اعلان حکومت کے ’وژن 2024‘ کے تحت کیا گیا ہے۔ عمان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق عمان کے اس وژن کا مقصد تیل پر معیشت کا انحصار کم کرنا ہے۔ اس وژن میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے تاجروں کو انکم ٹیکس میں چھوٹ بھی دی جائے گی۔ خلیج تعاون تنظیم میں شامل تمام ممالک میں عمان کی معیشت سب سے کمزور ہے۔ کورونا وبا کے دوران تیل کی کم ہونے والی قیمت نے عمان کو شدید مشکلات کا شکار کر رکھا ہے۔ سب سے ز ...

people-3935983_1920

یورپی یونین، کئی ممالک کا مئی سے سیاحوں کو ویزے دینے کا اعلان

انٹرنیشنل ڈیسک سیاحت کے مراکز قرار دئیے جانے والے جنوبی یورپ کے کئی ممالک نے مئی سے ایسے سیاحوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جنہوں نے ویکسی نیشن لگوا لی ہے یا جن کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ یہ اعلان کرنے والوں میں سپین، پرتگال اور یونان بھی شامل ہیں۔ یونان کے وزیر سیاحت ہیری تھیوچریس نے 14 مئی سے ملک کی سرحدیں سیاحوں کے لیے کھولنے اعلان کیا ہے۔ یونانی حکومت نے سیاحتی صنعت سے منسلک تمام ورکرز کو کورونا ویکسی نیشن لگانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ سپین کی وزیر سیاحت ریس موروٹو نے کہا ہے کہ 19 مئی ...

people-3935983_1920

مہاجر والدین کے لیے سکولوں میں نئی سہولت

انٹرنیشنل ڈیسک برسلز کے ڈچ سپیکنگ سکولوں میں ڈچ نہ بول سکنے والے غیر آبائی والدین کو بہتر ترجمانوں کی سہولت فراہم کی جائے گی۔برسلز کے کثیر لسانی وزیر سوین گیٹز نے مہاجر والدین کی سہولت کے لیے ابتدائی طور پر 11 ہزار یورو کا بجٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈچ سپیکنگ سکول ، سوشل انٹر پریٹنگ سروس سے 5 یورو فی گھنٹہ کے رعایتی ریٹ پر ترجمانوں کی خدمات حاصل کر سکیں گے۔ سوین گیٹز کا کہنا ہے کہ ترجمانوں کے مہنگے ریٹ سکولوں اور والدین کے رابطے میں بڑی رکاوٹ تھے جسے اس بجٹ کے ذریعے ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں ...

غیر ملکیوں کے امریکہ میں داخلے پرپابندی

غیر ملکیوں کے امریکہ میں داخلے پرپابندی امریکہ نے جنوبی افریقہ،  برازیل اور یورپ کے بیشتر ملکوں سے آنے والے غیر ملکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا مطابق ملک میں ایک نئے اور زیادہ تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی وارننگ کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔دی ہے۔ وائٹ ہاوس کے

EkuCO5lXUAIDHud

چین بیرونی سرمایہ کاری میں امریکہ سے آگے نکل گیا

چین بیرونی سرمایہ کاری میں امریکہ سے آگے نکل گیا چین نے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ سال غیر ملکی  کمپنیوں کی طرف سے امریکہ میں ہونے والی  سرمایہ کاری  تقریباً آدھی رہ گئی ہے۔چین کو اس کا سب سے زیادہ معاشی فائدہ ہوا اور چین میں  براہ راست سرمایہ کاری 4 فیصد بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق چین میں گذشتہ سال 163 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ  امریکہ میں سرمایہ کاری 134 ارب ڈالر تک محدود رہی ۔ Facebook L ...

kabul airport

کسی غیر ملکی کو افغانستان سے نہیں جانے دیں گے؛ طالبان

کسی غیر ملکی کو افغانستان سے نہیں جانے دیں گے کابل، انٹرنیشنل ڈیسک افغان طالبان نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں موجود تمام غیر ملکی افراد 31اگست تک ملک چھوڑ کر چلے جائیں۔ انہوں نے افغان شہریوں کے ملک چھوڑنے پر پابندی بھی عائد کر دی ہے۔ کابل میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اقتدار سنبھالنے کے بعد دوسری مرتبہ پریس کانفرنس کی۔ ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کی موجودگی میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہ ...

refugees

ہالینڈ میں افغان مہاجرین کے لیے دوسری پناہ گاہ کھول دی گئی

ہالینڈ میں افغان مہاجرین کے لیے دوسری پناہ گاہ کھول دی گئی زوٹ کیمپ میں کھولی گئی پہلی پناہ گاہ میں 178 مزید پناہ گزین آنے کے بعد وہاں پناہ گزینوں کی تعداد 400 سے بڑھ گئی تھی جس کے بعد اس میں مزید گنجائش ختم ہو گئی تھی۔ زیسٹ میں ایک نئی عارضی پناہ گاہ کھول دی گئی ہے جس میں نئے مہاجرین کو رہائش دے دی گئی ہے۔ کابل سے بذریعہ ہوائی جہاز یہاں کل 129 افغان باشندے پہنچے تھے جن میں سے 18 کے پاس ہالینڈ کے پاسپورٹ تھے۔ہالینڈ کی حکومت افغانستان میں پھنسے 700 ڈچ شہریوں اور سینکڑوں ایسے افغان شہریوں کو ہال ...

52-week-money-challenge-1547574008

کرونا وائرس میں 10امیر ترین افراد کی چاندی

کرونا وائرس میں 10امیر ترین افراد کی چان کرونا نے دنیا بھر کی معیشتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے لیکن کرونا وائرس کے دوران دنیا کے 10امیر ترین افراد کی دولت میں 5کھرب 40 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔آکسفام کے مطابق اتنےپیسے سے پوری دنیا کے انسانوں کو کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا سکتی ہے۔ وائرس کی تباہیوں کے باعث دنیا بھر میں 50کروڑ افرادکو غربت کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امیر اور غریب کے درمیان اس سے پہلے کبھی اتنا بڑا فرق نہیں دیکھا گیا۔

MbS_KSA

سعودی ولی عہد کے لئے مشکلات شروع

چین نے براہ راست امریکی صدر جو بائیڈن کے  چارج سنبھالنے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شدید دباؤ میں ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس چیف نے واشنگٹن پوسٹ کے صحافی جمال خشوگی کے قتل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی میڈیا نے گزشتہ سال سی آئی اے کی رپورٹ کے حوالے سے لکھا تھا کہ سعوی ولی عہد  کو جمال خشوگی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا  گیا ہے۔  امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق صدر جو بائیڈن ایران اور سعو دی عرب کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کرائیں گے۔ سابق ام ...

1_37

یہودی ایغور مسلمانوں کے حق میں نکل پڑے

برطانوی یہودی ایغور مسلمانوں کے حق میں نکل پڑے رطانیہ میں یہودی چینی اویغور مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں۔ ہالوکاسٹ میموریل ڈے پر اویغور مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف یہودی کمیونٹی آواز اٹھائے گی۔ برطانیہ میں یہودیوں  کے نمایاں  رہنماؤںنےبرطانویوزیراعظمبورسجانسنکوخطمیںلکھاہےکہجرمنیمیںیہودیوںکےخلافجوہٹلرنےکیاویساہیچیناویغورمسلمانوںکےساتھکررہاہے۔یہودیکمیونٹینےبرطانویحکومتسےمسلمانوںکےخلافظلمپرخاموشیتوڑنےاورسختایکشنکامطالبہکیاہے۔