اٹلی: افغان پناہ گزینوں کے حق میں فیصلہ آ گیا
اٹلی: افغان پناہ گزینوں کے حق میں فیصلہ آ گیا شیراز سلیم، روم 20 جنوری 2022 روم کی ایک عدالت نے اٹلی کو دو افغان باشندوں کو انسانی بنیادوں پر ویزے جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ASGI نے کہا کہ اطالوی ریاست نے افغانوں کی کی پناہ درخواست میں بلا جواز رکاوٹیں کھڑی کیں۔ایسوسی ایشن فار جیوریڈیکل اسٹڈیز آن امیگریشن (اے ایس جی آئی) کی رپورٹوں کے مطابق، روم کی عدالت نے دو نوجوان افغان شہریوں کی اٹلی میں حفاظت کی درخواست کو بر ...