برسلز: مکانوں کی طلب بڑھ گئی، کرایوں میں ریکارڈ اضافہ

International Desk

انٹرنیشنل ڈیسک، برسلز

17  جنوری           2022 

بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مکانوں کے کرائے ریکارڈ سطح تک بڑھ گئے ہیں۔ڈیویل ریئل اسٹیٹ گروپ کے تجزیے کے مطابق برسلز اور فلیمش رینٹل مارکیٹ میں مکان کا اوسط کرایہ 2021 میں بڑھ کر 846 یورو ہو گیا ہے جو کہ اب تک کا سب سے زیادہ کرایہ ہے۔

دیویل نے فلینڈرز اور برسلز دونوں میں تقریباً 12,000 کرایہ داروں کی جانچ کی۔ اس سروے کے مطابق قیمتوں میں 4.7 فیصد یا 38 یورو کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ صرف گھروں کے کرائے میں ہوا ہے جبکہ فیلٹس کے کرائے میں اضافہ نہیں ہواکیونکہ زیادہ تر لوگ فلیٹ کی نسبت مکان کو ترجیح دیتے ہیں۔ کرائے کے مکانات طلب سے کم ہیں اس لئے ان کے کرائے میں فلیٹس کی نسبت اضافہ ہوا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

Shopping Basket