WhatsApp Image 2021-10-21 at 09.29.48 (1)

کورونا دستاویزات کے بغیر سوئٹرزلینڈ آنے والوں کو جرمانے

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ کورونا دستاویزات کے بغیر سوئٹرزلینڈ آنے والوں کو جرمانے انٹرنیشنل ڈیسک، برن 22  اکتوبر 2021 ...

WhatsApp Image 2021-10-14 at 19.07.18

یورپ کے راستے میں 70 ارب روپے کی دیوار بنانے کا منصوبہ

حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم گرا دیا اور بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ یورپ کے راستے میں 70ارب روپے کی دیوار بنانے کا منصوبہ وارسا، انٹرنیشنل ڈیسک 16 اکتوبر 2021 ...

WhatsApp Image 2021-10-11 at 11.53.14

یونان تارکین روکنےکیلیے250گارڈزترک سرحدپربھیجےگا

یونان تارکین روکنے کیلیے250گارڈز ترک سرحد پر بھیجے گا ایتھنز، انٹرنیشنل ڈیسک یونان نے غیر قانونی تارکین کا ملک میں داخلہ روکنے کے لیے ترکی کے ساتھ سرحد پر 250 اضافی بارڈر گارڈز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ گارڈز یونان کی ترکی کے ساتھ 200 کلو میٹر طویل سرحد ایوروس پر بھیجے جائیں گے۔ اس سرحد سے گزشتہ سال ہزاروں غیر قانونی تارکین نے یونان میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی۔ گزشتہ سال فروری میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا تھا کہ وہ سن 2016 میں یورپی یونین کے ساتھ اس معاہدے کی پاسداری نہیں کریں گے ج ...

banner, europe, flag-2608475.jpg

یورپ، مہاجرین کی غیر قانونی طریقے سے واپسی کی تفتیش کا مطالبہ

یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور یلوا یوہانسن نے کروشیا اور یونان کی طرف سے پناہ گزینوں کو واپس بھیجے جانے کی اطلاعات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان اور کروشیا کے سرحدی علاقوں سے پناہ گزینوں کو مبینہ طور پر زبردستی واپس بھیجا جا رہا ہے۔ کروشیا نے اس معاملے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے جبکہ  یونان نے ایسی خبروں اور الزامات کی تردید کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رومانیہ  بھی پناہ گزینوں کو زبردستی واپس بھیج رہا ہے۔ گزشتہ چند سال سے مشرقی یورپ کے ممالک ک ...

Denmark

’سہولتیں لینی ہیں تو کام کرو‘ ڈنمارک کی حکومت کا غیرملکیوں کے لیے نیا منصوبہ

ڈنمارک کی حکومت نے ایک ایسا منصوبہ تجویز کیا ہے جس کے تحت غیر ملکیوں کے لیے ریاست کی فلاحی سہولیات کو ان کے کام کرنے سے مشروط کر دیا جائے گا۔سوشل ڈیمو کریٹک حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے اس منصوبے میں غیر ملکیوں کے لیے ہفتے میں کم سے کم 37 گھنٹے کام کرن کی شرط لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔تجویز میں کہا گیا ہے کہ ڈنمارک میں ایسے بہت سے غیر مغربی ممالک کے باشندے موجود ہیں جنہیں کام کرنے کے لیے صبح نہیں اٹھنا پڑتا۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان، پا ...

turkey and greece

یونان کا ترکی کی سرحد کے قریب نیا مہاجر کیمپ قائم

یونان نے مہاجرین کے لیے سخت تر پالیسی پر عملدرآمد کے لیے ترکی کی سرحد کے قریب مہاجرین کے لیے نیا کیمپ قائم کر دیا ہے۔ غیر قانونی طریقے سے یورپ داخل ہونے والوں کے لیے یہ کیمپ ساموس نامی جزیرے پر بنایا گیا ہے۔ یونانی حکومت کا کہنا ہے کہ بہت جلد اس طرح کے مزید کیمپ بھی قائم کئے جائیں گے۔ امدادی گروپوں نے اس کیمپ کی تعمیر کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے خاردار تاروں سے گھرا یہ کیمپ دراصل مہاجرین ا ور ڈی پورٹ کئے جانے والے غیر ملکیوں کی جیل کا کام کرے گا۔ پاکستان، افغانستان اور ایران ...

Court

غیر یورپی افراد کو بھی یورپی افراد والے میٹرنٹی فوائد حاصل ہیں: یورپی عدالت انصاف

یورپی عدالت برائے انصاف نے اٹلی میں رہنے والے غیر یورپی باشندوں کو بھی یورپی باشندوں والے میٹرنٹی فوائد دینے کا حکم دیا ہے۔ اٹلی کے حکام نے ایسے بہت سے افراد کو میٹرنٹی الاؤنس دینے سے انکار کردیا تھا جن کا تعلق یورپ سے نہیں اور وہ قانونی طریقے سے سنگل ورک پرمٹ پر اٹلی میں کام کر رہے ہیں۔ اٹلی میں پہلے بچے کی پیدائش پر خاندان کے مالی حالات کے مطابق سالانہ 960 یورو سے 1920 یورو  الاؤنس دیا جاتا ہے۔ یہ الاؤنس پیدائش یا بچہ گود لینے کے بعد ماہانہ اقساط میں ادا کیا جاتا ہے۔ اٹلی کے ق ...

immigrants

تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے

ترک ضلع آئیدن  کے قصبوں قوش اداسی اور دیدیم  کے قریب کھلے سمندر میں 158 غیر قانونی تارکین وطن  کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ترک ساحلی محافظوں کو اطلاع ملی کہ بعض  تارکین وطن قوش اداسی اور دیدیم کے قریب ربڑ کی کشتیوں کے ذریعے یورپ جانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ 

puton

صدر پیوٹن کی پارٹی انتخابات جیت گئی

روسی پارلیمانی انتخابات،صدر پوٹن کی حامی جماعت کامیاب ابتدائی نتائج کے مطابق یونائٹڈ رشیا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ کریملن نے اس الیکشن کو منصفانہ قرار دیا ہے جبکہ یورپی یونین نے اس انتخابی عمل کی شفافیت پر اعتراضات کیے ہیں۔ پارلیمانی الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کا عمل 98 فیصد تک مکمل ہو چکا ہے اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق یونائٹڈ رشیا 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کر چکی ہے۔ ان ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن کمیونسٹ پارٹی کو 20 فیصد ووٹ ملے ہیں۔ یاد رہے کہ 2016ء میں ہونے والے پارلیمانی الیکشن میں یونائ ...