Italian Court

اٹلی: افغان پناہ گزینوں کے حق میں فیصلہ آ گیا

اٹلی: افغان پناہ گزینوں کے حق میں فیصلہ آ گیا شیراز سلیم، روم 20  جنوری           2022  روم کی ایک عدالت نے اٹلی کو دو افغان باشندوں کو انسانی بنیادوں پر ویزے جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ASGI نے کہا کہ اطالوی ریاست نے افغانوں کی کی پناہ درخواست میں بلا جواز رکاوٹیں کھڑی کیں۔ایسوسی ایشن فار جیوریڈیکل اسٹڈیز آن امیگریشن (اے ایس جی آئی) کی رپورٹوں کے مطابق، روم کی عدالت نے دو نوجوان افغان شہریوں کی اٹلی میں حفاظت کی درخواست کو بر ...

University Students

سپین: گھر چھوڑنے والے نوجوانوں کو 250 یورو ماہانہ ملیں گے

سپین: گھر چھوڑنے والے نوجوانوں کو 250 یورو ماہانہ ملیں گے سہیل فاروق، میڈرڈ 19  جنوری           2022  سپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 35 سال سے کم عمر کے افراد جو اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں اگر وہ گھر چھوڑ کر علیحدہ رہیں گے تو حکومت انہیں ہر مہینے 250 یورو امداد دے گی۔ یہ امداد انہیں گھروں کے کرائے دینے کے لیے ادا کی جائے گی۔ حکومتی اسکیم کا مقصد گھر کے کرایوں میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو اپنے والدین پر بوجھ بننے ...

Refugees

برسلز: انسانی سمگلر کو 15 سال قید کی سزا

برسلز: انسانی سمگلر کو 15 سال قید کی سزا عمر بلال ڈھلوں، برسلز 19  جنوری           2022  بیلجیم کی ایک عدالت نے مہاجرین کی سمگلنگ میں ملوث ویتنامی شہری کو انسانی جانوں کے نقصان میں ملوث پانے پر قید کی سزا سنا دی ہے۔ 2019 میں بیلجیم سے برطانیہ جانے والے ٹرک میں 39 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔پولیس کی تفتیش کے بعد45 سالہ وہ وان ہونگ نامی ویتنام کے شہری کو گرفتار کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے آدھے افراد کو بیلجیم کے قریبی قصبے میں رکھا گی ...

Brussels Houses

برسلز: مکانوں کی طلب بڑھ گئی، کرایوں میں ریکارڈ اضافہ

برسلز: مکانوں کی طلب بڑھ گئی، کرایوں میں ریکارڈ اضافہ انٹرنیشنل ڈیسک، برسلز 17  جنوری           2022  بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مکانوں کے کرائے ریکارڈ سطح تک بڑھ گئے ہیں۔ڈیویل ریئل اسٹیٹ گروپ کے تجزیے کے مطابق برسلز اور فلیمش رینٹل مارکیٹ میں مکان کا اوسط کرایہ 2021 میں بڑھ کر 846 یورو ہو گیا ہے جو کہ اب تک کا سب سے زیادہ کرایہ ہے۔ دیویل نے فلینڈرز اور برسلز دونوں میں تقریباً 12,000 کرایہ داروں کی جانچ کی۔ اس سروے کے مطاب ...

Vanuatu

گولڈن پاسپورٹ پر ویزہ فری یورپی سفر معطل کرنے کی سفارش

گولڈن پاسپورٹ پر ویزہ فری یورپی سفر معطل کرنے کی سفارش محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  یورپی یونین میں گولڈن پاسپورٹ والے ملک وانوآٹو کے شہریوں کے لیے یورپ کے ویزہ فری سفر کی سہولت معطل کرنے کی سفارش سامنے آ گئی ہے۔ یہ سفارش یورپی کمیشن کی جانب سے یورپی یونین میں جمع کروائی گئی ہے۔ وانوآٹو بحرالکاہل میں جزائر میں مشتمل چھوٹا سا ملک ہے جس نے ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جار ...

Child vaccination

ہالینڈ، چھوٹے بچوں کو کورونا ڈوز اسی ماہ شروع ہو گی

ہالینڈ، چھوٹے بچوں کو کورورنا کی ڈوز اسی ماہ شروع ہو گی انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 10  جنوری           2022  ہالینڈ کی  حکومت نے ملک بھر میں پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن جنوری میں شروع کرنے کااعلان کیا ہے۔ پبلک ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہےکہ والدین بچوں کی رجسٹریشن 18 جنوری سے کروا سکیں گے جبکہ انہیں 25 جنوری سے ویکسی نیشن لگانا شروع کر دی جائے گی۔ اعدادوشمار کے مطابق ہالینڈ میں اس وقت پانچ سے گیارہ سال تک ک ...

KLM Airlines

کے ایل ایم یورپ کی سب سے محفوظ ائرلائن قرار

کے ایل ایم یورپ کی سب سے محفوظ ائرلائن قرار انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 10  جنوری           2022  ہالینڈ کی ملکیت میں چلنے والی کے ایل ایم ائر لائن کو یورپ کی محفوظ ترین ائر لائن قرار دے دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال کی رینکنگ میں کے ایل ایم چھٹے نمبر پر تھی لیکن اس مرتبہ یہ سر فہرست آ گئی۔ کے ایل ایم نے محفوظ فلائٹ میں ائیر یورپا اور فِن ائر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کے ایل ایم کو دنیا کی دوسری محفوظ ترین ائر لائن بھی قرار دیا گیا ہ ...

Charts

جرمنی، کورونا کے باوجود نوکریوں میں اضافہ

جرمنی، کورونا کے باوجود نوکریوں میں اضافہ عبدالرحمان، برلن 6  جنوری           2022  دسمبر کے مہینے میں جرمنی میں بے روزگار افراد کی مجموعی تعداد میں 23 ہزار کی کمی واقع ہوئی ہے۔ روزگار کے وفاقی ادارے کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ چند مہینوں سے جرمنی میں نوکریوں کی تعداد بدستور بڑھتی جا رہی ہے۔ ملک میں بے روزگاری کی شرح جو اکتوبر اور نومبر میں پانچ اعشاریہ تین تھی، دسمبر میں کم ہو کر پانچ اعشاریہ دو ہو گئی ہے۔ماہانہ بنیادوں پر اک ...

Jail Cell

جعلی کورورنا سرٹیفکیٹ، برسلز میں 16 مسافروں کو قید کی سزا

جعلی کورورنا سرٹیفکیٹ، برسلز میں 16 مسافروں کو قید کی سزا انٹرنیشنل ڈیسک، برسلز 6  جنوری           2022  بیلجئم کے دارالحکومت برسلز کے ائر پورٹ پر کورونا ویکسی نیشن کے جعلی سرٹیفکیٹ دکھا کر ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 16 مسافروں کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران برسلز ائر پورٹ پر کورونا ویکسی نیشن کے جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے والے 820 افراد کو حراست میں لیاگیا تھا۔ ان میں سے تقریباً 80 فیصد کو غلط ...

Pop Francis

مہاجرین سے ناروا سلوک، پوپ کی یورپی یونین پر کڑی تنقید

مہاجرین سے ناروا سلوک، پوپ کی یورپی یونین پر تنقید انٹرنیشنل ڈیسک، ایتھنز 10  دسمبر 2021  پوپ فرانسیس نے یونان میں مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا اور یورپی یونین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مہاجرین اس سے بہتر سلوک کے حقدار ہیں۔ اس جدید دور میں بھی انسانوں کو زنجیر یوں اور سخت سیکیورٹی میں رکھنا  انسانیت نہیں۔ پوپ فرانسیس نے یورپی یونین اور دینا سے التجا کی کہ پناہ گزینوں اور مہاجرین سے اچھا سلوک کیا جائے۔ انہوں نے مہاجرین سے بات چیت کی اور انہ ...