دبئی میں 2 پاکستانیوں کی لاٹری نکل آئی
دبئی میں 2 پاکستانیوں کی لاٹری نکل آئی زبیر ابراہیم، دبئی 8 جنوری 2022 متحدہ عرب امارات کی غیر سرکاری محظوظ لاٹری جیتنے والے 3 خوش نصیبوں میں دو پاکستانی شامل ہیں۔ ابو ظہبی میں رہائش پذیر عاصم نامی پاکستانی نے اپنی سالگرہ کے دن ایک لاکھ درہم کی لاٹری جیتی۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کام کرنے والے عاصم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال ان کے لئے خوش قسمت ثابت ہوا ہے۔ لاٹری جیتنے والے دوسرے پاکستانی کا نام ذوہیب ...