Air India

کینیڈا کا بھارت سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

کینیڈین حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتے سے بھارت سے براہ راست پروازیں کینیڈا آنے کی اجازت دے دی جائے گی۔ ٹرانسپورٹ کینیڈا کے مطابق بھارت سے براہ راست آنے والی نجی اور کمرشل پروازوں پر پابندی منگل کو ختم ہو گئی لیکن اسے چھبیس ستمبر سے آگے نہیں بڑھایا جائے گا جس کا مطلب ہے پیر 27 ستمبر سے ہوائی جہاز مسافروں کو لے کر بھارت سے براہ راست کینیڈا پہنچ سکیں گے۔ ایسے مسافروں کو بھارت سے روانگی سے 18 گھنٹےکے اندرکورونا کا منفی ٹیسٹ ساتھ رکھنا ہو گا۔ اس کے علاوہ انہیں بورڈنگ سے پہلے اپنا ویکسی نیشن ...

Haiti

امریکی ریاست ٹیکساس میں ہیٹی کے مہاجرین کا بحران سنگین

ہیٹی سے امریکہ منتقل ہونے کے خواہشمند ہزاروں مہاجرین کو جہازوں کے ذریعے واپس ہیٹی پہنچایا جا رہا ہے۔ 13 ہزار کے قریب ہیٹی کے مہاجرین میکسیکو کو ٹیکساس سے ملانے والے پل کے نیچے جمع ہو کر امریکہ میں داخل ہوئے تھے۔ اس موقع پر امریکی اہلکاروں نے گھوڑوں پر سوار ہو کر ان پر حملے بھی کئے تھے اور انہیں واپس میکسیکو میں دھکیلنے کی کوشش کی تھی۔ گزشتہ روز پہلا طیارہ امریکہ سے ڈی پورٹ ہونے والے ہیٹی کے مہاجرین کو لے کر دارالحکومت پورٹ آف پرنس پہنچا۔ جہاز کے عملے نے مہاجرین کا سامان جہاز سے سیدھا زمین پر پ ...

China United States trade and American tariffs as two opposing cargo ships as an economic  taxation dispute over import and exports concept as a 3D illustration.

امریکہ اور چین تعلقات کو بہتر بنائیں ورنہ سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے

 امریکہ اور چین کے درمیان سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان خراب تعلقات کا اثر پوری دنیا پر پڑے گا۔ دونوں بڑے ممالک اپنے تعلقات کو بہتر بنائیں۔اقوام متحدہ نے چین اور امریکہ کو "سرد جنگ " کی وارننگ بھی  دی  ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس وقت دو طرفہ محاذ آرائی کے علاوہ اور کچھ دیکھنے میں نہیں آ رہا جبکہ جس چیز کی ضرورت  محسوس کی جا رہی ہے وہ  دونوں طاقتوں کے درمیان فعال باہمی تعلقات& ...

taliban

افغان جنگ کے دوران ہوئی قتل و غارت کا ذمہ دار امریکہ ہے

طالبان کی عبوری حکومت کے ثقافت اور اطلاعات کے نائب وزیر ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغان جنگ کے دوران کی گئی قتل و غارت گیری پر بھی معافی مانگے اور لواحقین کی تلافی کے طور پر مالی امداد بھی کرنا چاہیئے۔ مریکہ نے اگست کے آخر میں ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 افراد کی ہلاکت کو سنگین غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈرون حملے کا نشانہ بننے والے داعش کے مشتبہ خودکش بمبار نہیں بلکہ معصوم شہری تھے۔ طالبان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے  کہا کہ یہ واحد وا ...

lighthouse-4504455_1280

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کا امریکہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا مطالبہ

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کا امریکہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا مطالبہ ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈا کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آمدورفت کے لیے امریکہ کے ساتھ سرحد کھول دیں۔ کینیڈا نے امریکہ سے غیر ضروری سفر کرنے والوں پر اپنے دروازے گزشتہ سال مارچ سے بند کر رکھے ہیں۔ ہاؤس آف کامنز کی فنانس کمیٹی کے سربراہ وائن ایسٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سرحد کھولنے کا منصوبہ ایک مہینے میں پیش کیا جائے۔ ایسٹر کینیڈا، امریکہ بین الاقوامی پارلیمانی گروپ کے شریک چیئر ...

cellphone-5434381_1280

نیوزی لینڈ، آکلینڈ ائر پورٹ آنے والے صرف20فیصد مسافروں کی سکریننگ پر تنقید

نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے ائر پورٹ آکلینڈ پر باہر سے آنے والے مسافروں کی اکثریت کو بغیر سکریننگ جانے کی اجازت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ائر پورٹ پر صرف 20 فیصد مسافروں کا ٹمپریچر چیک کیا جا رہا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ حکام کو کورونا سے زیادہ پھلوں کی فکر ہے اور وہ بخار کا اندازہ لگانے کی بجائے بار بار پھلوں وغیرہ کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ آپ کے سامان میں موجود تو نہیں۔ ایک مسافر نے بتایا کہ وہ پابندیاں عائد ہونے کے بعد سے اب تک چھ مرتبہ نیوزی لینڈ اور آ ...

migration

کینیڈا کو 12 شعبوں میں دنیا بھر سے ہنرمندوں کی تلاش

کینیڈا کو 12 شعبوں میں دنیا بھر سے ہنرمندوں کی تلاش ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈا کے مختلف صوبوں کو 12 شعبوں میں اعلیٰ ہنر مندوں کی شدید کمی کا سامنا ہے۔کینیڈا کے اعدادو شمار کا حساب رکھنے والے سرکاری ادارے کی تازہ رپورٹ میں ان شعبوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ ایسے شعبے ہیں جن میں کام شروع کرنے کے چار سال بعد سالانہ آمدنی ایک لاکھ کینیڈین ڈالرز سے بڑھ جاتی ہے۔ ان شعبوں میں انڈسٹریل الیکٹریشن (البرٹا)، ریفریجریشن اور ائر کنڈیشننگ مکینک (سسکا چوان)، ٹرک اور ٹرانسپورٹ مکینک (پورا کین ...

caneda

کینیڈین امیگریشن حکام کے فیصلوں پر محتسب مقرر کرنے پرزور

کینیڈین امیگریشن حکام کے فیصلوں پر محتسب مقرر کرنے پرزور ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈین امیگریشن کی درخواستوں پر حکام کے غلط فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی جلد اور مؤثر سماعت کے لیے محتسب مقرر کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہاؤس آف کامنز کی شہریت اور امیگریشن کمیٹی کی جانب سے گزشتہ آٹھ ماہ کے اعدادو شمار کے جائزے کے بعد مزید مضبوط ہو گیا ہے۔ کمیٹی نے متعدد درخواستگزاروں سے مل کر ان کی رائے بھی معلوم کی۔ تفصیلی انٹرویوز کے دوران انکشاف ہوا کہ ان کی زیادہ تر شکایات سٹیٹس معلوم کرنے میں مشکلات، ...

lighthouse-4504455_1280

کینیڈین ارکان پارلیمنٹ کا امریکہ کے ساتھ سرحد کھولنے کا مطالبہ

کینیڈا کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آمدورفت کے لیے امریکہ کے ساتھ سرحد کھول دیں۔ کینیڈا نے امریکہ سے غیر ضروری سفر کرنے والوں پر اپنے دروازے گزشتہ سال مارچ سے بند کر رکھے ہیں۔ ہاؤس آف کامنز کی فنانس کمیٹی کے سربراہ وائن ایسٹر نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سرحد کھولنے کا منصوبہ ایک مہینے میں پیش کیا جائے۔ ایسٹر کینیڈا، امریکہ بین الاقوامی پارلیمانی گروپ کے شریک چیئرمین بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یکم جولائی کو کینیڈا ڈے اور چار جولائی کو یوم آزادی ک ...

PAK INDIA

کینیڈا کی پاکستان اور بھارت پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع

کینیڈا کی پاکستان اور بھارت پر عائد سفری پابندیوں میں توسیع ٹورنٹو (محمد اویس) کینیڈا نے پاکستان اور بھارت سے براہ راست آنے والی پروازوں پر عائد پابندی میں 30دن کا اضافہ کر دیا ہے۔کینیڈا نے کورونا وائرس کے باعث دونوں ملکوں سے آنے والی پروازیں بند کر دی تھیں۔ حکام نے صورتحال کا جائزہ لے کر پابندی 21جون تک بڑھا دی ہے۔مسافر اور بزنس فائٹس پر مکمل پابندی برقرار رہے گی تا ہم ویکسین اور دوسرا حفاظتی سامان لانے والی پروازوں میں کینیڈا میں لینڈنگ کی اجازت ہو گی۔ پاکستان اور بھارت سے کینیڈا آنے والے ...