امریکہ اور چین کے درمیان سرد جنگ شروع ہو سکتی ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان خراب تعلقات کا اثر پوری دنیا پر پڑے گا۔ دونوں بڑے ممالک اپنے تعلقات کو بہتر بنائیں۔اقوام متحدہ نے چین اور امریکہ کو “سرد جنگ ” کی وارننگ بھی  دی  ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس وقت دو طرفہ محاذ آرائی کے علاوہ اور کچھ دیکھنے میں نہیں آ رہا جبکہ جس چیز کی ضرورت  محسوس کی جا رہی ہے وہ  دونوں طاقتوں کے درمیان فعال باہمی تعلقات  کا قیام ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

Shopping Basket