یو اے ای: ٹریفک حادثے کی تصاویر بنانے والوں کو 1000 درہم جرمانہ
یو اے ای: ٹریفک حادثے کی تصاویر بنانے والوں کو 1000 درہم جرمانہ زبیر ابراہیم، دبئی 17 جنوری 2022 متحدہ عرب امارات کے وفاقی قانون کے مطابق حادثے کی جگہ اکٹھے ہونے اور تصاویر بنانے پر ایک ہزار درہم جرمانہ ہو سکتا ہے۔ دبئی پولیس کے محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر سیف محیر المزروی کے مطابق فورس نے حال ہی میں حادثے کی جگہوں پر جمع ہونے والے بہت سےراہگیروں کو ایک ہزاردرہم کے جرمانے کیے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادث ...