covid

ابوظہبی: کورونا مریضوں کے لیے نیا ضابطہ جاری

ابوظہبی نے کورونا مریضوں کے لیے نیا ضابطہ جاری کر دیا زبیر ابراہیم، دبئی 14  جنوری           2022  ابوظہبی حکومت نے ایسے افراد جو کرونا سے متاثرہوئے ہیں یا کرونا سے متاثرہ کسی شخص سے قریبی رابطے میں رہے ہیں کے لیے نیا حفاظتی طریقہ کار وضع کیا ہے۔ایسے افراد جن کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے،حاملہ خواتین یا کسی دائمی مرض میں مبتلا افراد پر کرونا اسیسمنٹ سینٹرسے ٹیسٹ لازمی ہوگا۔قرنطینہ ختم کرنے کے لئے 24 گھنٹے کے دوران دو رپورٹس کا منف ...

Japan Tokyo

جاپان آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ 10 روز کر دیاگیا

جاپان آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ 10 روز کر دیاگیا انٹرنیشنل ڈیسک، ٹوکیو 14  جنوری           2022  جاپان نے اپنے شہریوں اور رہائشیوں کے لیے وطن واپس آنے کی صورت میں قرنطینہ کے دنوں میں کمی کر دی ہے۔ وزارت خارجہ  کے اعلان کے مطابق ہفتہ 15 جنوری سے جاپان واپس آنے والوں کو پندرہ کی بجائے دس دن قرنطینہ کرنا ہو گا۔ ان میں ایسے ممالک سے آنے والے مسافر بھی شامل ہیں جو کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ نئے غیرملکیوں ...

Air Blue

ائیر بلیو کل سے یو اے ای، پاکستان آپریشن بحال کر دے گی

ائیر بلیو کل سے یو اے ای ، پاکستان آپریشن بحال کر دے گی زبیر ابراہیم، دبئی 14  جنوری           2022  پاکستان کی سب سے بڑی نجی ائیر لائن ائیر بلیو کی پاکستان اور یو اے ای کے درمیان پروازیں کل سے بحال ہو رہی ہیں۔ کورونا کے باعث لگنے والی سفری پابندیاں نرم ہونے اور اقتصادی سرگرمیاں بڑھنے کے بعد پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفر کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ ائیر لائن کے مطابق اس کی پہلی پرواز 15 جنوری برو ...

London Stop

آبادی میں کمی، برطانیہ کو مہاجرین کی ضرورت پڑے گی

آبادی میں کمی، برطانیہ کو مہاجرین کی ضرورت پڑے گی محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  حکومتی ادارے او این ایس کے مطابق برطانیہ میں سن 2030 تک اموات زیادہ اور بچوں کی پیدائش کم ہوگی۔ ماہرین کے مطابق ایسی صورتحال میں برطانیہ کو جوان لیبرفورس کی کمی کا سامنا ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ چند سال میں بوڑھوں کی تعداد میں اضافہ جبکہ جوانوں کی تعداد میں کمی آئے گی۔ رپورٹ کے مطابق اس فرق کو مہاجرین پورا کر سکتے ہیں۔ اعد ...

UK Parliament

افغان اور یمنی پناہ گزین کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم

افغان اور یمنی پناہ گزین کو برطانیہ چھوڑنے کا حکم محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  برطانوی ہوم آفس نے ایک یمنی اور ایک افغان شہری کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھتیس سالہ یمنی اور اکیس سالہ افغان شہری کو کہا گیا ہےکہ اب ان کے ممالک میں حالات سازگار ہیں اس لیے وہ واپس جا سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ایک شامی شہری کی درخواست بھی مسترد ہوئی اور اسےبھی اپنے وطن واپس جانے کا کہا گیا۔ہوم آفس اور انسانی حقوق کی تنظیم ...

Airport Plane (1)

بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے پابندیوں میں نرمی

بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے پابندیوں میں نرمی کرن حمید، اسلام آباد 13  جنوری           2022  پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن مکمل کروانے والے غیر ملکیوں اور پاکستانیوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان آنے کے لیے بورڈنگ سے 48 گھنٹےپہلے منفی پی سی آرٹیسٹ کی رپورٹ ساتھ رکھنا لازمی ہوگا۔ یورپی ممالک سے آنے والے سوفیصدمسافروں کا ائر پورٹ پر ہی ریپڈٹیسٹ کیاجائے گا۔ خلیج کے تین ممالک قطر، ...

Vanuatu

گولڈن پاسپورٹ پر ویزہ فری یورپی سفر معطل کرنے کی سفارش

گولڈن پاسپورٹ پر ویزہ فری یورپی سفر معطل کرنے کی سفارش محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  یورپی یونین میں گولڈن پاسپورٹ والے ملک وانوآٹو کے شہریوں کے لیے یورپ کے ویزہ فری سفر کی سہولت معطل کرنے کی سفارش سامنے آ گئی ہے۔ یہ سفارش یورپی کمیشن کی جانب سے یورپی یونین میں جمع کروائی گئی ہے۔ وانوآٹو بحرالکاہل میں جزائر میں مشتمل چھوٹا سا ملک ہے جس نے ایک لاکھ تیس ہزار ڈالر سرمایہ کاری کرنے والے غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جار ...

Passport

جاپانی پاسپورٹ نمبر ون، پاکستان کا 108 واں نمبر

جاپانی پاسپورٹ نمبر ون، پاکستان کا 108 واں نمبر کرن حمید، اسلام آباد 13  جنوری           2022  دنیا میں پاسپورٹوں کی اہمیت کے لحاظ سے ان کی درجہ بندی کرنے والے ادارے ہینلے انڈیکس نے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں جاپان کے پاسپورٹ کو دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے  کیونکہ جاپانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا میں سب سے کم ویزے لینا پڑتے ہیں اور زیادہ تر ممالک میں جاپانی بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔ ٹاپ ...

Room

مغربی لندن، پناہ گزینوں کی رہائش بہتر کرنے کا حکم

مغربی لندن، پناہ گزینوں کی رہائش بہتر کرنے کا حکم محمد نوید عالم، لندن 12  جنوری           2022  برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے انتخابی حلقے میں رہنے والے پناہ گزینوں کے گھروں کی حالت انتہائی خراب تھی۔ دی گارڈین اخبار کی رپورٹ کے بعد حکام نے ایکشن لیتے ہوئے پناہ گزینوں کو رہائش فرام کرنے والی کمپنیوں کو حکم دیا ہے کہ گھروں کی حالت بہتر کی جائے۔ ہوم آفس نے اس بات کو تسلیم کیا ہے پناہ گزیوں کو فراہم کئے گئے گھروں کی حالت بہت عمدہ ...

canada police

کینیڈا: کورونا سے پبلک سروس کے ادارے شدید متاثر

کینیڈا: کورونا سے پبلک سروس کے ادارے شدید متاثر محمد اویس، ٹورنٹو 11  جنوری           2022  کورونا وائرس کا شکارہونے کی وجہ سے کینیڈا کے تمام صوبوں میں سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد آئیسولیشن اختیار کرنے پر مجبور ہے۔ سٹاف کی کمی کی وجہ سے ہسپتالوں اور پولیس سمیت تمام عوامی خدمات کے سرکاری اداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ہسپتالوں اور پولیس کی ایمرجنسی خدمات میں خلل پڑنے سے بڑے نقصان کا خدشہ بھی منڈلا رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کینیڈا ک ...