Novak Djokovic

عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار جوکووچ کو آسٹریلیا سے نکالنے کا حکم

عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار جوکووچ کو آسٹریلیا سے نکالنے کا حکم عبداللہ اجمل، سڈنی 6  جنوری           2022  آسٹریلوی حکومت نے سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ کو ملک میں داخل ہونے کے بعد سربیا واپس بھجوانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر کسی بھی شخص کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔جوکووچ نے آسٹریلیا آنے سے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ کورونا ویکسی نیشن نہیں لگ ...

Charts

جرمنی، کورونا کے باوجود نوکریوں میں اضافہ

جرمنی، کورونا کے باوجود نوکریوں میں اضافہ عبدالرحمان، برلن 6  جنوری           2022  دسمبر کے مہینے میں جرمنی میں بے روزگار افراد کی مجموعی تعداد میں 23 ہزار کی کمی واقع ہوئی ہے۔ روزگار کے وفاقی ادارے کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ چند مہینوں سے جرمنی میں نوکریوں کی تعداد بدستور بڑھتی جا رہی ہے۔ ملک میں بے روزگاری کی شرح جو اکتوبر اور نومبر میں پانچ اعشاریہ تین تھی، دسمبر میں کم ہو کر پانچ اعشاریہ دو ہو گئی ہے۔ماہانہ بنیادوں پر اک ...

Jail Cell

جعلی کورورنا سرٹیفکیٹ، برسلز میں 16 مسافروں کو قید کی سزا

جعلی کورورنا سرٹیفکیٹ، برسلز میں 16 مسافروں کو قید کی سزا انٹرنیشنل ڈیسک، برسلز 6  جنوری           2022  بیلجئم کے دارالحکومت برسلز کے ائر پورٹ پر کورونا ویکسی نیشن کے جعلی سرٹیفکیٹ دکھا کر ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 16 مسافروں کو ایک سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران برسلز ائر پورٹ پر کورونا ویکسی نیشن کے جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنے والے 820 افراد کو حراست میں لیاگیا تھا۔ ان میں سے تقریباً 80 فیصد کو غلط ...

ICAO

پاکستانی ائر لائنز پر یورپ اور امریکہ جانے پر عائد پابندیاں ختم

پاکستانی ائر لائنز پر یورپ اور امریکہ جانے پر عائد پابندیاں ختم کرن حمید، اسلام آباد 5  جنوری           2022  پاکستانی ائر لائنز کے لیے آخر کار وہ خبر آ گئی جس کا ائر لائنز کے ساتھ ساتھ مسافروں کوبھی شدت سے انتظار تھا۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن جو اکاؤ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے نے سیفٹی اعتراضات کے باعث پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس اعلان کے بعد پاکستانی فضائی کمپینوں او ...

Makkah

سعودی عرب:دو عمرے اکٹھے کرنے پر پابندی عائد

سعودی عرب:دو عمرے اکٹھے کرنے پر پابندی عائد محمد اصغر بٹ، ریاض 5  جنوری           2022  سعودی حکومت نے ایک عمرہ کرنے کے فوری بعد دوسرا عمرہ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے بڑھنے کیسز کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق عمرہ پرمٹ جاری کرنے کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ آئندہ عمرے کے خواہشمند خواتین و حضرات کو ایک عمرے کے بعد  دوسرے عمرے کا پرمٹ حاصل کرنے کے لیے ...

refugee child

پاکستان میں 7 لاکھ افغان مہاجرین کوسمارٹ شناختی کارڈ جاری

پاکستان میں 7 لاکھ افغان مہاجرین کوسمارٹ شناختی کارڈ جاری کرن حمید، اسلام آباد 5  جنوری           2022  پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو صحت، تعلیم اور بینکنگ کی سہولیات دینے کے لیے انہیں سمارٹ شناختی کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اب تک 7 لاکھ افغان مہاجرین کو یہ کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں جن کی مدت معیاد جون 2023 تک ہے۔ ان 7 لاکھ افغان مہاجرین میں دو لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں مجموعی طو ...

air blue plane

اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی کرن حمید، اسلام آباد 5  جنوری           2022  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سعودی شہر جانے والی مسافر وں سے بھری پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی کمپنی ائر بلیو کی پرواز اسلام آباد ائر پورٹ سے روانہ ہوئی۔ فضا میں بلند ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی پائلٹ نے تکنیکی خرابی نوٹ کی۔ اس نے فوری طور پر اسلام آباد ائر پورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے واپس لینڈنگ کی اجاز ...

UK Flag

برطانیہ: ایک سال میں مہاجرین کی تعداد کئی گنا بڑھ گئی

برطانیہ: ایک سال میں مہاجرین کی تعداد کئی گنا بڑھ گئی محمد نوید عالم، لندن 5  جنوری           2022  برطانیہ کے ہوم آفس کے مطابق گزشتہ سال 28431 پناہ گزین فرانس سے برطانیہ کشتیوں کے ذریعے داخل ہوئے۔ دو ہزار بیس کے دوران 8417 پناہ گزین سمندر کے راستے داخل ہوئے تھے۔ برطانوی حکومت کے سخت اقدامات کے اعلانات کے باوجود پناہ گزینوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت امیگریشن کے نئے بل پر تیزی سے کام کر رہی ہے تاکہ پناہ گزینوں کی ...

Pop Francis

مہاجرین سے ناروا سلوک، پوپ کی یورپی یونین پر کڑی تنقید

مہاجرین سے ناروا سلوک، پوپ کی یورپی یونین پر تنقید انٹرنیشنل ڈیسک، ایتھنز 10  دسمبر 2021  پوپ فرانسیس نے یونان میں مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا اور یورپی یونین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مہاجرین اس سے بہتر سلوک کے حقدار ہیں۔ اس جدید دور میں بھی انسانوں کو زنجیر یوں اور سخت سیکیورٹی میں رکھنا  انسانیت نہیں۔ پوپ فرانسیس نے یورپی یونین اور دینا سے التجا کی کہ پناہ گزینوں اور مہاجرین سے اچھا سلوک کیا جائے۔ انہوں نے مہاجرین سے بات چیت کی اور انہ ...

pexels-quintin-gellar-2199293

امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش، 53 افراد ہلاک

امریکہ میں داخل ہونے کی کوشش، 53 افراد ہلاک انٹرنیشنل ڈیسک، میکسیکو سٹی 10  دسمبر 2021 تارکین وطن کا کنٹینر الٹنے سے امریکہ میں داخل ہونے کے خواہشمند 53 افراد ہلاک ہو گئے۔میکسیکو کے حکام کے مطابق تارکین کنٹینر میں سوار ہو کر امریکی سرحد کی جانب جا رہے تھے کہ ریاست چیاپاس میں حادثہ پیش آ گیا۔ کنٹینر تیزی کے ساتھ ایک موڑ کاٹتنے ہوئے الٹ گیا۔ اس میں 100 سے زائد افراد کو ٹھونسا گیا تھا۔ کنٹینر الٹنے کے بعد لوگ ایک دوسرے کے نیچے ...