Amsterdam Tram

ہالینڈ میں بارز اور سینمازسمیت تمام عوامی مقامات کھل گئے

ہالینڈ میں بارز اور سینمازسمیت تمام عوامی مقامات کھل گئے انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 25 جنوری           2022  ہالینڈ میں بارز، ریستورانوں اور سینما گھروں سمیت تمام عوامی مقامات کھول دئیے گئے۔ ان کے کام کرنے کا دورانیہ روزانہ صبح 5بجے سے رات 10بجے تک ہوگا۔ رات 10بجے سے صبح 5بجے تک کسی عوامی مقام کو کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے اور وزیر صحت ارنسٹ کوپرز نے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک پریس کانفرنس کے ...

Arrested

ترکی سے یونان انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک پکڑا گیا

ترکی سے یونان انسانی سمگلنگ میں ملوث نیٹ ورک پکڑا گیا انٹرنیشنل ڈیسک، ایتھنز 25 جنوری           2022   یونانی پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ اس نے ایک ایسے مجرمانہ نیٹ ورک کو ختم کر دیا ہے جس نے کروڑوں یورو لے کر غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی سے اٹلی پہنچایا تھا۔یونان اور اٹلی 2015 سے تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے والے  صف اول کے ملک  ہیں۔ زیادہ تر تارکین وطن اور مہاجرین ترکی کے قریبی یونانی جزیروں کی طرف جاتے ہیں۔ اقوام متحد ...

airport counter

برطانیہ آنے والے یورپی شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

برطانیہ آنے والے یورپی شہریوں کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم محمدنویدعالم 25 جنوری           2022  برطانوی حکومت نے کورونا ویکسین مکمل کرانے والے یورپی مسافروں کے لیے کوویڈ ٹیسٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس میں آمد کے دن 2 کے اندر کرائے جانے والے ٹیسٹ بھی شامل ہیں جس کے لئے یورپ سے آنے والے مسافروں کو پہلے ادائیگی کرنا پڑتی تھی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ آنے والے ایسے مسافر جنہیں ویکسین کی دو ڈوز لگ چ ...

Plane

جہاز کے پہیے میں چھپ کر افریقہ سے ہالینڈ پہنچنے والا گرفتار

جہاز کے پہیے میں چھپ کر افریقہ سے ہالینڈ پہنچنے والا گرفتار انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 25 جنوری           2022  ہالینڈ میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو جہاز کے لینڈنگ گیئر یعنی پہیے میں چھپ کر ملک میں داخل ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جنوبی افریقہ سے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچا تھا۔ جس جہاز کے پہیے میں چھپ کر وہ ہالینڈ پہنچا وہ ایک کارگو جہازتھا جو سامان جنوبی افریقہ چھوڑ کر ہالینڈ واپس پہنچا تھ ...

Islamophobia

برطانیہ میں مسلمان سب سے زیادہ امتیازی سلوک کا شکار

برطانیہ میں مسلمان سب سے زیادہ امتیازی سلوک کا شکار محمدنویدعالم 25 جنوری           2022  برطانیہ میں بسنے والے تمام مذاہب کے پیروکاروں میں سے مسلمان سب سے زیادہ امتیازی سلوک کا نشانہ بنتے ہیں۔ یہ انکشاف ڈیٹا کمپنی یوگووف اور یونیورسٹی آف برمنگھم کے مشترکہ سروے  میں سامنے آیا ہے۔ سروے رپورٹ میں برطانوی باشندوں کے دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ عمومی رویے اور سوچ کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ سروے  کے نتائج کے مطابق سب سے زیاد ...

Refugee boat

مہاجرین اہل خانہ کو برطانیہ نہیں بلا سکیں گے

مہاجرین اہل خانہ کو برطانیہ نہیں بلا سکیں گے محمدنویدعالم 25 جنوری           2022  جنگ اور آفت زدہ علاقوں سے آنے والے مہاجرین آئندہ برطانیہ میں اپنے بیوی بچوں کو نہیں بلا سکیں گے۔ نیا امیگریشن بل جو اپر ہاؤس میں بحث کے لئے پیش کیا گیا ہے اس کے مطابق ایسے پناہ گزین جو کشتیوں یا ٹرک کے ذریعے کسی تیسرے محفوظ ملک سے برطانیہ داخل ہوں گے ان کو یہ سہولت نہیں دی جائے گی کہ وہ اپنے اہل خانہ کو برطانیہ بلا سکیں۔ برطانیہ میں زیادہ تر مہاجرین ...

Airport Passenger

پاک بھارت فضائی رابطے بحال کرنے کی تجویز

پاک بھارت فضائی رابطے بحال کرنے کی تجویز کرن حمید، لاہور 25 جنوری           2022  پاکستان اور بھارت کے درمیان تعطل کا شکار فضائی رابطے بحال کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ یہ تجویز پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ رمیش کمار نے بھارتی وزیراعظم کو ایک خط میں پاکستانی زائرین کو بذریعہ ہوائی جہاز بھارت آنے کی اجازت دینے کی تجویز دی ہے۔ یہ خط پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے بھارتی وزیر اعظم کے آفس بھ ...

Amsterdam Public

ہالینڈ،257 میئرز نے کورونا وائرس پالیسی کی مخالفت کر دی

ہالینڈ،257 میئرزنے کورونا وائرس پالیسی کی مخالفت کر دی انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 25 جنوری           2022  ہالینڈ کے شہروں کی اکثریت نے وفاقی کابینہ سےکورونا وائرس پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایمسٹرڈیم کے میئر فیمکے ہلسیما اور بریڈا کے پال ڈیپلا نے گزشتہ ہفتے پالیسی تبدیل کرنے پر زور دیا تھا۔مئیرایمسٹر ڈیم اور ان کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے ایڈہاک اقدامات مقامی حکومتوں پربوجھ کا باعث بنتے ہیں۔ انہوں ...

Saudi School

سعودی عرب: پریمیم ریذیڈنسی ہولڈرز کو شہریوں والی سہولیات ملیں گی

سعودی عرب: پریمیم ریذیڈنسی ہولڈرز کو شہریوں والی سہولیات ملیں گی محمد اصغر بٹ، ریاض 24  جنوری           2022  سعودی حکومت پریمیم ریذیڈنسی ہولڈرز کو تعلیم اور صحت کی سہولیات سے مستفید ہونے کی اجازت دینے کے لیے اقدام کرے گی۔ پریمیم ریذیڈنسی (خصوصی استحقاق اقامہ) کے حاملین جلد ہی ان خصوصی حقوق سے لطف اندوز ہو سکیں گے جو اب تک مملکت کے صحت اور تعلیم کے شعبوں میں صرف سعودی شہریوں کو حاصل تھے۔سعودی پریمیم ریذیڈنسی سینٹر (پی آر سی) کاا ...

Australia Map

اومیکرون، ویسٹرن آسٹریلیا نے بارڈر کھولنے کا فیصلہ منسوخ کردیا

اومیکرون، ویسٹرن آسٹریلیا نے بارڈر کھولنے کا فیصلہ منسوخ کردیا عبداللہ اجمل، سڈنی 24  جنوری           2022  ویسٹرن آسٹریلیا کی حکومت نے پڑوسی ریاستوں کے لیے اپنی سرحد کھولنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ ویسٹرن آسٹریلیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومیکرون کے کیسز میں بے تحاشہ اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ ملک میں بیماریوں کا بے قابو پھیلاؤ نہیں دیکھنا چاہتے اور ا ...