Cancelled

امریکہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیلی پر مجبور

امریکہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیلی پر مجبور برہان فواد، واشنگٹن ڈی سی 20  جنوری           2022  بعض امریکی ائیر پورٹس کے قریب فائیو جی ٹیکنالوجی آپریشنل ہونے کے مسئلے پر امریکہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیل کرنے پر مجبور ہو گئیں۔امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے فائیو جی ٹیکنالوجی آپریشنل ہونے کے باوجود ایسے طیاروں کی فہرست جاری کی تھی جو امریکی ائیر پورٹس پر اتر سکتے تھے لیکن ان میں بوئنگ ...

Closed

اومیکرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کر دیں

اومیکرون کا خطرہ، نیوزی لینڈ نے سرحدیں بند کر دیں حسن گیلانی، کرائسٹ چرچ 20  جنوری           2022  نیوز ی لینڈ کی حکومت نے کورونا کی نئی قسم اومیکرون کو پھیلنے سے روکنے کی غرض سے ملکی سرحدیں بند کر دی ہیں۔ دوسرے ممالک میں موجود نیوزی لینڈ کے اپنے شہری بھی وطن واپس نہیں جا پا رہے۔ کوویڈ ریسپانس کے وزیر کرس ہپکنز نے یہ فیصلہ ملک میں آئسولیشن اور قرنطینہ کی گنجائش ختم ہونے کے بعد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے مریضوں کے لیے گنجا ...

Hostel

برطانیہ، مہاجرین کی رہائش گاہوں کے لیے فوج طلب

برطانیہ، مہاجرین کی رہائش گاہوں کے لیے فوج طلب محمد نوید عالم، لندن 19  جنوری           2022  برطانوی ہوم آفس نے مہاجرین کی عارضی رہائش گاہیں تعمیر کرنے کے لیے فوج طلب کر لی ہے۔ ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل نے ساتھی سیاست دانوں کو بتایا کہ ہاؤسنگ کے بحران سے نمٹنے کے لئے فوج آئندہ ماہ سے کام شروع کر دے گی۔ فوج کو پورے ملک میں 30 ہزارعارضی پناہ گاہیں بنانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔حکومتی وزرا کے مطابق عارضی ملٹری کیمپ ہاسٹل کی طرح ہوں ...

work from home

انگلینڈ : ورک فرام ہوم کی پابندی ختم، ماسک بھی لازمی نہ رہا

انگلینڈ : ورک فرام ہوم کی پابندی ختم، ماسک بھی لازمی نہ رہا محمد نوید عالم، لندن 19  جنوری           2022  برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انگلینڈ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےلیے نافذ کیا جانے والا پلان بی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گھر سے کام کرنے کی پابندی فوری طور پر ختم کر دی گئی ہے، زیادہ تر مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی بھی ختم کر دی گئی ہے جبکہ 27 جنوری سے کوویڈ پاسز کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی۔ کورونا ٹیسٹ مثب ...

University Students

سپین: گھر چھوڑنے والے نوجوانوں کو 250 یورو ماہانہ ملیں گے

سپین: گھر چھوڑنے والے نوجوانوں کو 250 یورو ماہانہ ملیں گے سہیل فاروق، میڈرڈ 19  جنوری           2022  سپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 35 سال سے کم عمر کے افراد جو اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں اگر وہ گھر چھوڑ کر علیحدہ رہیں گے تو حکومت انہیں ہر مہینے 250 یورو امداد دے گی۔ یہ امداد انہیں گھروں کے کرائے دینے کے لیے ادا کی جائے گی۔ حکومتی اسکیم کا مقصد گھر کے کرایوں میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو اپنے والدین پر بوجھ بننے ...

Refugees

برسلز: انسانی سمگلر کو 15 سال قید کی سزا

برسلز: انسانی سمگلر کو 15 سال قید کی سزا عمر بلال ڈھلوں، برسلز 19  جنوری           2022  بیلجیم کی ایک عدالت نے مہاجرین کی سمگلنگ میں ملوث ویتنامی شہری کو انسانی جانوں کے نقصان میں ملوث پانے پر قید کی سزا سنا دی ہے۔ 2019 میں بیلجیم سے برطانیہ جانے والے ٹرک میں 39 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔پولیس کی تفتیش کے بعد45 سالہ وہ وان ہونگ نامی ویتنام کے شہری کو گرفتار کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے آدھے افراد کو بیلجیم کے قریبی قصبے میں رکھا گی ...

Wanted

نیوزی لینڈ میں ورکرز کی شدید کمی، ہزاروں تارکین کی ضرورت

نیوزی لینڈ میں ورکرز کی شدید کمی، ہزاروں تارکین کی ضرورت حسن گیلانی، کرائسٹ چرچ 18  جنوری           2022  نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی ایک بار کے مالک جیریمی سٹیونز عملے کی کمی پوری کرنے کے لیے گزشتہ ایک سال کے دوران اب تک 20 ہزار ڈالر خرچ کر چکے ہیں لیکن ابھی تک ان کا مسئلہ پوری طرح حل نہیں ہوا۔ سٹیونز نیوزی لینڈ میں ایسے تنہا بزنس مین نہیں جنہیں عملے کی کمی کا سامنا ہے۔ ان جیسے سینکڑوں بلکہ ہزاروں بزنس مین میزبانی کی صنعت م ...

Houses

کینیڈا: مہاجرین کی سہولیات کے لیے ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کا منصوبہ

کینیڈا: مہاجرین کی سہولیات کے لیے ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کا منصوبہ محمد اویس، ٹورنٹو 18  جنوری           2022  کینیڈین حکومت نے چار صوبوں میں مہاجرین کو بسانے کے لیے 9 نئے پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر ساڑھے 3 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ وفاقی حکومت چار صوبوں  کے چھوٹے قصبوں اور کمیونٹی پر رقم خرچ کرے گی۔ امیگریشن منسٹر شان فریزر نے بتایا کہ نئے آنے والے مہاجرین کو مشکلات سے بچانے ، جاب ٹریننگ اور کینیڈا میں زندگی شروع کرنے ...

Refugees

کینیڈا کا 40 ہزار افغان مہاجرین کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

کینیڈا کا 40 ہزار افغان مہاجرین کو مستقل رہائش دینے کا اعلان محمد اویس، ٹورنٹو 18  جنوری           2022  کینیڈین حکومت نے جنگ بندی کے بعد افغانستان میں طالبان کی حکومت میں مشکلات کا شکار 40 ہزار افراد کو اپنے ملک میں مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا اس سال مجموعی طور پر دنیا بھر سے چار لاکھ 11 ہزار افراد کو مستقل رہائش دے گا۔ امیگریشن کےوزیر شان فریزر کا کہنا ہے کہ تاحال تارکین وطن کو مستقل رہائش دینے کا ہدف کامیابی سے ...

Brussels Houses

برسلز: مکانوں کی طلب بڑھ گئی، کرایوں میں ریکارڈ اضافہ

برسلز: مکانوں کی طلب بڑھ گئی، کرایوں میں ریکارڈ اضافہ انٹرنیشنل ڈیسک، برسلز 17  جنوری           2022  بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مکانوں کے کرائے ریکارڈ سطح تک بڑھ گئے ہیں۔ڈیویل ریئل اسٹیٹ گروپ کے تجزیے کے مطابق برسلز اور فلیمش رینٹل مارکیٹ میں مکان کا اوسط کرایہ 2021 میں بڑھ کر 846 یورو ہو گیا ہے جو کہ اب تک کا سب سے زیادہ کرایہ ہے۔ دیویل نے فلینڈرز اور برسلز دونوں میں تقریباً 12,000 کرایہ داروں کی جانچ کی۔ اس سروے کے مطاب ...