Food

آسٹریلیا میں ورکرز کی قلت، غذائی بحران کا خدشہ

آسٹریلیا میں ورکرز کی قلت، غذائی بحران کا خدشہ عبداللہ اجمل، سڈنی 11  جنوری           2022  کورونا کا شکار ورکرز کی بڑی تعداد گھروں میں قرنطینہ ہونے سے آسٹریلیا کے غذائی سیکٹر میں بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کسان گوشت، پھل، سبزیاں اور ڈیری کی مصنوعات معمول کے مطابق پیدا کر رہے ہیں لیکن ان کی پیداوار کو مارکیٹ تک پہنچانے والے ورکرز کی بڑی تعداد کورونا کے باعث آئسولیشن میں ہے۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئن ...

Child vaccination

ہالینڈ، چھوٹے بچوں کو کورونا ڈوز اسی ماہ شروع ہو گی

ہالینڈ، چھوٹے بچوں کو کورورنا کی ڈوز اسی ماہ شروع ہو گی انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 10  جنوری           2022  ہالینڈ کی  حکومت نے ملک بھر میں پانچ سے گیارہ سال کے بچوں کی کورونا ویکسی نیشن جنوری میں شروع کرنے کااعلان کیا ہے۔ پبلک ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہےکہ والدین بچوں کی رجسٹریشن 18 جنوری سے کروا سکیں گے جبکہ انہیں 25 جنوری سے ویکسی نیشن لگانا شروع کر دی جائے گی۔ اعدادوشمار کے مطابق ہالینڈ میں اس وقت پانچ سے گیارہ سال تک ک ...

KLM Airlines

کے ایل ایم یورپ کی سب سے محفوظ ائرلائن قرار

کے ایل ایم یورپ کی سب سے محفوظ ائرلائن قرار انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 10  جنوری           2022  ہالینڈ کی ملکیت میں چلنے والی کے ایل ایم ائر لائن کو یورپ کی محفوظ ترین ائر لائن قرار دے دیا گیا ہے۔ گزشتہ سال کی رینکنگ میں کے ایل ایم چھٹے نمبر پر تھی لیکن اس مرتبہ یہ سر فہرست آ گئی۔ کے ایل ایم نے محفوظ فلائٹ میں ائیر یورپا اور فِن ائر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کے ایل ایم کو دنیا کی دوسری محفوظ ترین ائر لائن بھی قرار دیا گیا ہ ...

Bad Room

برطانیہ: پناہ گزین انتہائی خستہ گھروں میں رہنے پر مجبور

برطانیہ: پناہ گزین انتہائی خستہ گھروں میں رہنے پر مجبور محمد نوید عالم، لندن 8  جنوری           2022  برطانوی حکومت کی جانب سے پناہ گزینوں کوانتہائی خراب حالت والے گھر فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے جس میں ثابت ہوا ہے کہ برطانوی ہوم آفس پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو سستے ترین مکانات فراہم کرتا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کرائے انتہائی کم ہونے کی وجہ سے ان مکان ...

Quarantine

ترکی نے قرنطینہ کی مدت کم کر کے 7 روز کر دی

ترکی نے قرنطینہ کی مدت کم کر کے 7 روز کر دی انٹرنیشنل ڈیسک، انقرہ 8  جنوری           2022  کورونا وائرس کے نئے ویرئنٹ اومیکرون کے تیزی سے پھیلاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے ترکی نے قرنطینہ کی مدت کر کے سات روز کر دی ہے۔ جب سے کورونا شروع ہوا ہے ترکی میں یومیہ کیسز کی تعداد بلند ترین شرح پر پہنچ گئی ہے۔ وزیر صحت نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ آئندہ کورونا کا شکار ہونے والے افراد سات روز قرنطینہ کریں گے۔ اگر پانچویں روز ٹیسٹ میں ان ک ...

Heathrow

برطانیہ میں داخلے کے لیے پیشگی کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم

برطانیہ میں داخلے کے لیے کورونا ٹیسٹ کی شرط ختم محمد نوید عالم، لندن 8  جنوری           2022  کورونا ویکسی نیشن کی دونوں ڈوز لگوانے والے مسافروں کے لیے اب برطانیہ داخل ہونے کے لیے پہلے سے کورونا ٹیسٹ کروانے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر مسافر کے لیے برطانیہ پہنچنے کے بعد سات روز کا اپنے گھر پر قرنطینہ بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ تاہم برطانیہ آنے کے بعد ہر مسافر کو کورونا ٹیسٹ کروانا ہو گا جو مثبت آنے کی صورت میں ضوابط ...

London Bridge

برطانیہ: پناہ گزینوں کی صحیح عمر پکڑنے کا فیصلہ

برطانیہ: پناہ گزینوں کی صحیح عمر پکڑنے کا فیصلہ محمد نوید عالم، لندن 8  جنوری           2022  برطانوی حکومت کے مطابق پناہ گزین اور مہاجرین اپنی غلط عمر لکھواتے ہیں اور ڈیٹا نہ ہونے کی وجہ سے صحیح عمر کا تعین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ حکومت اب اس مقصد کے لئے سائنس کی مدد لے گی جس سے پناہ گزینوں اور مہاجرین کی عمر جانچنے میں مدد ملے گی۔ برطانیہ  میں کم عمر والے پناہ گزینوں کو زیادہ سہولتیں ملتی ہیں اس لیے زیادہ تر مہاجرین اور پنا ...

Money

دبئی میں 2 پاکستانیوں کی لاٹری نکل آئی

دبئی میں 2 پاکستانیوں کی لاٹری نکل آئی زبیر ابراہیم، دبئی 8  جنوری           2022  متحدہ عرب امارات کی غیر سرکاری محظوظ لاٹری جیتنے والے 3 خوش نصیبوں میں دو پاکستانی شامل ہیں۔ ابو ظہبی میں رہائش پذیر عاصم نامی پاکستانی نے اپنی سالگرہ کے دن ایک لاکھ درہم کی لاٹری جیتی۔ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کام کرنے والے عاصم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال ان کے لئے خوش قسمت ثابت ہوا ہے۔ لاٹری جیتنے والے دوسرے پاکستانی کا نام ذوہیب ...

Covid

کورونا کا شکار 6 غیر ملکی سیاح تھائی لینڈ میں غائب

کورونا کا شکار 6 غیر ملکی سیاح تھائی لینڈ میں غائب انٹرنیشنل ڈیسک، بنکاک 7  جنوری           2022  تھائی لینڈ کی پولیس چھ ایسے غیر ملکی سیاحوں کو تلاش کر رہی ہے جو ملک میں آنے کے بعد کورونا ٹیسٹ کروا کر رزلٹ آنے سے پہلے ہی فرارہو گئے۔ حکام کے مطابق یہ  سیاح ’ٹیسٹ کراؤ اور جاؤ‘ کی پالیسی کے تحت تھائی لینڈ آئے ہیں۔ فرار ہونے والوں میں فرانس اور پولینڈ کے دو، دو جبکہ ناروے اور سوئٹزرلینڈ کا ایک ایک شہری شامل ہے اور ان کی عمر ...

Court Hammer

ملائیشیا: غیرقانونی تارکین ملازم رکھنے پر جرمانہ

ملائیشیا: غیرقانونی تارکین ملازم رکھنے پر جرمانہ انٹرنیشنل ڈیسک، کوالالمپور 7  جنوری           2022  مشرق بعید کے ملک ملائیشیا میں غیر قانونی تارکین کو ملازمت اور رہائش فراہم کرنے پر دو شہریوں کو جرمانوں کی سزا سنا دی گئی ہے۔ 42 سالہ مرد شاؤ پر چار غیر قانونی تارکین کو ملازمت دینے کا  الزام ثابت ہوا جن میں فلپائن کے تین اور انڈونیشیا کا  ایک باشندہ شامل ہے۔ عدالت نے اسے ہر غیرقانونی شخص کے بدلے دس ہزار رنگٹ کا جرمانہ ک ...