ہالینڈ میں بارز اور سینمازسمیت تمام عوامی مقامات کھل گئے
ہالینڈ میں بارز اور سینمازسمیت تمام عوامی مقامات کھل گئے انٹرنیشنل ڈیسک، ایمسٹرڈیم 25 جنوری 2022 ہالینڈ میں بارز، ریستورانوں اور سینما گھروں سمیت تمام عوامی مقامات کھول دئیے گئے۔ ان کے کام کرنے کا دورانیہ روزانہ صبح 5بجے سے رات 10بجے تک ہوگا۔ رات 10بجے سے صبح 5بجے تک کسی عوامی مقام کو کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے اور وزیر صحت ارنسٹ کوپرز نے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک پریس کانفرنس کے ...