Lottery

یو اے ای، 3 خوش قسمت 3 لاکھ درہم کی لاٹری لے اڑے

یو اے ای، 3 خوش قسمت 3 لاکھ درہم کی لاٹری لے اڑے زبیر ابراہیم، دبئی 24  جنوری           2022  محظوظ قرعہ اندازی میں 3 خوش قسمت فاتحین ایک ایک لاکھ درہم لے اڑے۔ تینتیس خوش قسمت شرکانے 61 ویں ہفتہ وار براہ راست قرعہ اندازی  میں حصہ لیا جن کے درمیان مجموعی طور پر دس لاکھ درہم کے انعامات تقسیم کئے گئے۔پانچ لکی نمبر بھی ڈراء میں شامل تھے۔ چار لکی نمبر جیتنے والون کو 30,303 درہم دیئے گئے۔اس کے علاوہ، 1,331 شرکا نے پانچ میں سے تین ...

Barbed Wire

تھائی لینڈ میں 100 سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

تھائی لینڈ میں100سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار انٹرنیشنل ڈیسک، بنکاک 24 جنوری           2022  تھائی لینڈ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے 107 تارکین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افراد کو تھائی بارڈر پٹرول نے کنچنا بری صوبے سے گرفتار کیا۔ گرفتار ہونے والوں میں 66 مرد اور 41 خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ تمام افراد کا تعلق میانمار سے ہے اور انہوں نے  تھائی لینڈ میں ملازمت کے لیے بروکرز کو 10ہزار تھا ...

South Korea Shop

جنوبی کوریا: دکانوں میں داخلے کے لیے کوویڈ پاس ختم

جنوبی کوریا: دکانوں میں داخلے کے لیے کوویڈ پاس کی شرط ختم انٹرنیشنل ڈیسک، سیئول 24 جنوری           2022  جنوبی کوریا میں حکومت نے  ایک عدالتی حکم کے بعددکانوں اور بڑے سٹورز میں داخلے کے لیے عائد شرط منگل سے ختم کر دی ہے۔گزشتہ جمعہ کے روز سیئول کی انتظامی عدالت نے سیئول میں موجود دکانوں، سپر سٹورز اور ڈیپارٹمنٹل سٹورز میں داخل کے لیے لازمی کوویڈ پاس معطل کر دیا تھا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ دکانوں ، سپر سٹورز اور ڈیپارٹمن ...

USA Canada

ویکسین نہ کرانے والوں کا امریکہ میں داخلہ بند

ویکسین نہ کرانے والوں کا امریکہ میں داخلہ بند محمد اویس، ٹورنٹو 23 جنوری           2022  امریکہ نے کینیڈا کے شہریوں سمیت ایسے تمام غیر ملکیوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جنہوں نے کورونا ویکسین نہیں لگوائی۔ امریکہ نے ہوائی جہاز سے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا ویکسین پہلے ہی لازمی قرار دے رکھی ہے لیکن اب یہ زمینی یا سمندری راستے سے آنے والوں پر بھی لاگو کر دی گئی ہے۔ اب کسی بھی طریقے سے امریکہ پہنچنے والوں نے اگر ویکسی ...

France Police

فرانس: 82 کروڑ کی منی لانڈرنگ، 11پاکستانی گرفتار

فرانس: 82 کروڑ کی منی لانڈرنگ، 11پاکستانی گرفتار انٹرنیشنل ڈیسک، پیرس 23  جنوری           2022  فرانس کی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے مضافاتی علاقوں میں چھاپے مار کر گیارہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق تمام افراد کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق ملزموں نے گزشتہ دو سال کے دوران جعلی دستاویزات، جعلی کمپنیوں اور بنک اکاؤنٹس کے ذریعے 82 کروڑ روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی۔ یہ منی لانڈرنگ جعلی ...

Bar

فرانس میں بارز، ریستوران، سینما کے لیے کورونا پاس لازمی قرار

فرانس میں بارز، ریستوران، سینما کے لیے کورونا پاس لازمی قرار انٹرنیشنل ڈیسک، پیرس 23  جنوری           2022  فرانس کی آئینی کونسل نے ملک کے نئے ویکسین پاس کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قانون کے مطابق  سولہ سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کو بارز، ریستوران اور سینما گھروں جیسے عوامی مقامات میں داخل ہونے کے لیے ویکسینیشن کا ثبوت دکھانے کی ضرورت ہوگی۔ نیا پاس صدر ایمانوئل میکرون کی اس مہم کا حصہ ہے جس کے تحت ویکسین نہ لگوانے والے افر ...

Jacinda Ardern

کورونا پابندیاں، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے شادی ملتوی کردی

کورونا پابندیاں، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے شادی ملتوی کردی حسن گیلانی، آکلینڈ 23  جنوری           2022  نیوزی لینڈ میں کورونا کے خلاف نئی پابندیاں نافذ ہونے کے بعد وزیراعظم جیسیندا آڈرن نے اپنی شادی ملتوی کردی ہے۔ ان کی شادی آئندہ ہفتے ہونا قرار پائی تھی۔ ویلنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پورا ملک اومیکرون کے خطرے سے دوچار ہے اور نئی پابندیاں نافذ کی جا چکی ہیں، وہ قانون کی خلاف ورز ...

EU Air Safety Agency

پاکستانی ائیر لائنز کو یورپ جانے کی اجازت نہ مل سکی

پاکستانی ائیر لائنز کو یورپ جانے کی اجازت نہ مل سکی کرن حمید، لاہور 23  جنوری           2022  یورپی یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستانی ائیر لائنز کو یورپی ممالک کے آپریشن شروع کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ یہ انکار ایجنسی کی جانب سے اس خط کے جواب میں آیا ہے جو پی آئی اے نے پروازوں کی اجازت لینے کے لیے اسے لکھا تھا۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے اپنے آڈٹ میں پاکستان کو کلیئر قرار دے دیا تھا جس ...

Hospital

کورونا وائرس، ناروے یورپ میں سب سے زیادہ متاثر

کورونا وائرس، ناروے یورپ میں سب سے زیادہ متاثر جنید امتیاز، اوسلو 23  جنوری           2022  تازہ اعدادوشمار میں انکشاف ہوا ہے کہ ناروے یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔گزشتہ ہفتے منگل سے جمعہ تک ناروے میں ہر روز کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعدادمیں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔پچھلے 14 دنوں کے دوران ہر ایک لاکھ شہریوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 690 سے بڑھ کر 934 ہو گئی ہے۔اس کا مطلب ہے کہ ناروے یورپ کا وہ ملک ...

Canada Trucks

ٹرک ڈرائیورز نے کینیڈا، امریکہ ہائی وے بلاک کر دی

ٹرک ڈرائیورز نے کینیڈا، امریکہ ہائی وے بلاک کر دی محمد اویس، ٹورنٹو 22  جنوری           2022  کینیڈا میں ٹرک ڈرائیورز کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دئیے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیورز نے کینیڈا اور امریکہ ملانے والی ہائی وے بلاک کردی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مینی ٹوبا کی عالمی سرحد پر درجنوں ٹرک ڈرائیور ٹرک ہائی پر کھڑے کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔ ڈرائیورز ہاتھوں میں کینیڈا کے پرچم ...