عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار جوکووچ کو آسٹریلیا سے نکالنے کا حکم
عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار جوکووچ کو آسٹریلیا سے نکالنے کا حکم عبداللہ اجمل، سڈنی 6 جنوری 2022 آسٹریلوی حکومت نے سربیا سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ کو ملک میں داخل ہونے کے بعد سربیا واپس بھجوانے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر کسی بھی شخص کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔جوکووچ نے آسٹریلیا آنے سے پہلے اعلان کیا تھا کہ وہ کورونا ویکسی نیشن نہیں لگ ...