امریکہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیلی پر مجبور
امریکہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیلی پر مجبور برہان فواد، واشنگٹن ڈی سی 20 جنوری 2022 بعض امریکی ائیر پورٹس کے قریب فائیو جی ٹیکنالوجی آپریشنل ہونے کے مسئلے پر امریکہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیل کرنے پر مجبور ہو گئیں۔امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے فائیو جی ٹیکنالوجی آپریشنل ہونے کے باوجود ایسے طیاروں کی فہرست جاری کی تھی جو امریکی ائیر پورٹس پر اتر سکتے تھے لیکن ان میں بوئنگ ...