Accident

یو اے ای: ٹریفک حادثے کی تصاویر بنانے والوں کو 1000 درہم جرمانہ

یو اے ای: ٹریفک حادثے کی تصاویر بنانے والوں کو 1000 درہم جرمانہ زبیر ابراہیم، دبئی 17  جنوری           2022  متحدہ عرب امارات کے وفاقی قانون کے مطابق حادثے کی جگہ اکٹھے ہونے اور تصاویر بنانے پر  ایک ہزار درہم  جرمانہ ہو سکتا ہے۔ دبئی پولیس کے محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر سیف محیر المزروی کے مطابق  فورس نے حال ہی میں حادثے کی جگہوں پر جمع ہونے والے بہت سےراہگیروں کو ایک ہزاردرہم  کے جرمانے کیے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ حادث ...

China City

چین میں شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

چین میں شرح پیدائش تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی انٹرنیشنل ڈیسک، بیجنگ 17  جنوری           2022  آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین میں گزشتہ سال شرح پیدائش  ریکارڈ کم ترین سطح تک گر گئی ہے۔ چین کے قومی ادارہ برائے شماریات نےبتایا ہے کہ فی ایک ہزار باشندوں میں شرح پیدائش 7.52 ریکارڈ کی گئی۔ یہ چین میں سن 1949 میں شرح پیدائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے سب سے کم سطح ہے۔چین نے سن 2016 میں ایک بچے کی متنازعہ پالیسی ...

Iran map

ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ

ایران کا سعودی عرب میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کا عندیہ محمد اصغر بٹ، ریاض 17  جنوری           2022   ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا عندیہ ہے جو 2016 میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث بند کردیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ ایران کے تین سفارتکار سعودی عرب میں موجود ہیں جو اپنے ملک کے او آئی سی میں نمائندگی کے لیے دفتر کو دوبارہ کھولیں گے۔ یہ دفتر سن 2016 میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث بند کر دیا ...

Dollars

کورونا میں دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت دوگنی ہو گئی

کورونا میں دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت دوگنی ہو گئی برہان فواد، واشنگٹن ڈی سی 17  جنوری           2022  ایک برطانوی تنظیم کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وبا پھیلنے کے بعد سے اب تک دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں دوگنا تک اضافہ ہو گیا ہے۔اوکسفیم کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا میں غربت اور عدم مساوات بڑھنے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دنیا کے دس امیر ترین افراد نے اپنی دولت کو ڈبل کر لیا ہے۔والی رپورٹ میں آکسفیم نے کہا ہے ک ...

Royal Navy

برٹش نیوی پناہ گزینوں کو برطانیہ میں داخل ہونے سے روکے گی

برٹش نیوی پناہ گزینوں کو برطانیہ میں داخل ہونے سے روکے گی محمد نوید عالم، لندن 17  جنوری           2022   برطانوی حکومت کے منصوبے کے مطابق برٹش رائل نیوی پناہ گزینوں کو سمندری راستے سے فرانس سے برطانیہ میں داخل ہونے سے روکے گی۔ فرانس سے برطانیہ ہر سال ہزاروں لوگ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے داخل ہو تے ہیں۔ گزشتہ سال 28000 سے زیادہ پناہ گزین فرانس سے برطانیہ داخل ہوئےتھے۔ ایسی صورتحال کے بعد برطانوی حکومت آئندہ چند ہفتوں میں رائل ...

Factory

پاکستان کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مستقل رہائش کی پیشکش

پاکستان کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مستقل رہائش کی پیشکش کرن حمید، اسلام آباد 15  جنوری           2022  حکومت پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مستقل رہائش کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خاص طور پر ایسے افغانی، چینی اور امریکی سکھ جو پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ایک ٹویٹ میں پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نئی قومی سلامتی پالیسی میں پاکستان نے جیو اکنامکس کو اپنے قومی سلامتی کے نظریے کی ...

Qatar Flag

قطر:کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 1100 سے زائد افرادگرفتار

قطر:کورونا قوانین کی خلاف ورزی پر 1100 سے زائد افرادگرفتار آصف مڑیال، دوحہ 15  جنوری           2022  قطر میں کورونا کے خلاف وضع کردہ ضابطوں پر عمل نہ کرنے والے 1149 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ قطری وزارت داخلہ کے مطابق ان تمام افراد کے مقدمات پبلک  پراسیکیوشن  کے حوالے کر دئیے گئے ہیں۔ گرفتار کئے جانے والے افراد میں 603 ایسے ہیں جنہوں نے وہاں ماسک نہیں پہنا جہاں لازمی ہے، 532 نے سماجی فاصلہ اختیار نہیں کیاجبکہ ...

Factory Fire

کویت: ریفائنری میں آتشزدگی، 2 ایشیائی ورکر ہلاک

کویت: ریفائنری میں آتشزدگی، 2 ایشیائی ورکر ہلاک وحید سعید، کویت سٹی 15  جنوری           2022  کویت کی سب سے بڑی آئل ریفائنری منیٰ الاحمدی ریفائنری میں آگ لگنے سے دو ورکر ہلاک اور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ کویت کی نیشنل پٹرولیم کمپنی کی ملکیت میں چلنے والی کویت سٹی کے جنوب میں چالیس کلو میٹر دور ریفائنری کے گیس لیکوئی فی کیشن یونٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ حکام کے مطابق آگ اس وقت لگی جب یونٹ میں معمول کی مرمت  کا کام جاری تھا ...

USA visa

امریکہ: اعلیٰ پروفیشنلز کو ورک ویزوں کے اجرا میں اضافہ

امریکہ: غیر ملکی اعلیٰ پروفیشنلز کے ورک ویزوں میں اضافہ برہان فواد، واشنگٹن ڈی سی 13  جنوری           2022  امریکہ میں ایچ ون بی یعنی اعلیٰ ہنر مندوں کو دئیے جانے والے ویزوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق اس کیٹیگری میں دی جانے والی درخواستوں کے مسترد ہونے کی شرح ٹرمپ دور سے پہلے کی شرح پر آ گئی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی غیر ملکیوں کے ویزوں کی سخت پالیسیوں کے باعث دوسری کیٹیگریز کے ساتھ ساتھ اعلیٰ ہنرمندوں ...

Refugee Boat

ایک روز میں 271 پناہ گزین فرانس سے برطانیہ میں داخل

ایک روز میں 271 پناہ گزین فرانس سے برطانیہ میں داخل محمد نوید عالم، لندن 13  جنوری           2022  پناہ گزینوں کی جانب سے برطانیہ اور فرانس کے درمیان سمندر انگلش چینل کو عبور کرنے کے واقعات پرانے نہیں لیکن ایک روز میں زیادہ سے زیادہ افراد کے انگلش چینل عبور کرنے کا نیا ریکارڈ سامنے آ گیا ہے۔یو کے بارڈر فورس کے مطابق جمعرات 13 جنوری کو جما دینے والی سردی میں  271 پناہ گزین 10 کشتیوں میں سوار ہو کر ڈوورو کے راستے برطانیہ می ...