ابوظہبی: کورونا مریضوں کے لیے نیا ضابطہ جاری
ابوظہبی نے کورونا مریضوں کے لیے نیا ضابطہ جاری کر دیا زبیر ابراہیم، دبئی 14 جنوری 2022 ابوظہبی حکومت نے ایسے افراد جو کرونا سے متاثرہوئے ہیں یا کرونا سے متاثرہ کسی شخص سے قریبی رابطے میں رہے ہیں کے لیے نیا حفاظتی طریقہ کار وضع کیا ہے۔ایسے افراد جن کی عمر 50 سال سے زیادہ ہے،حاملہ خواتین یا کسی دائمی مرض میں مبتلا افراد پر کرونا اسیسمنٹ سینٹرسے ٹیسٹ لازمی ہوگا۔قرنطینہ ختم کرنے کے لئے 24 گھنٹے کے دوران دو رپورٹس کا منف ...