pexels-zukiman-mohamad-125486

ملائیشیا میں ویکسی نیشن کرانے والوں پر سفری پابندیں ختم

ملائیشیا میں ویکسی نیشن کرانے والوں پر سفری پابندیں ختم کوالالمپور، انٹرنیشنل ڈیسک شہریوں کی اکثریت کو کورونا ویکسی نیشن لگانے کا ہدف حاصل کر لینے کے بعد ملائیشیا نے شہریوں پر سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ پیر 11 اکتوبر سے ایسے تمام شہری جنہوں نے ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لگوا لی ہیں، بغیر کسی پابندی کے اندرون اور بیرون ملک سفر کر سکتے ہیں۔ وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو آئندہ حکومت سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے ...

pexels-pixabay-210705

دبئی، بنگلہ دیشی شہری نے 10 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی

دبئی، بنگلہ دیشی شہری نے 10 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی دبئی، زبیر ابراہیم بنگلہ دیش کے ایک شہری نے دبئی کی محظوظ لاٹری جیت لی۔ لاٹری انتظامیہ کے مطابق بنگلہ دیش کے شہری کے چھ میں سے پانچ نمبر لکی نمبر کے ساتھ میچ کر گئے جس کے بعد اسے دس لاکھ درہم کے دوسرا انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ چھ کے چھ نمبر میچ ہونے پر پچاس لاکھ درہم کا انعام رکھا گیا ہے جو ابھی تک کسی نے نہیں جیتا۔ بڑے انعام کے لیے 16 اکتوبر کو دوبارہ قرعہ اندازی کی جائے گی۔ دوسرے انعام کے علاوہ 102 دو افراد نے 1000 درہم کے ا ...

pexels-sora-shimazaki-5668473

نیوزی لینڈ، خوراک کے واؤچرز میں دھوکہ دہی پر ملک بدری کا حکم

نیوزی لینڈ، خوراک کے واؤچرز میں دھوکہ دہی پر ملک بدری کا حکم آکلینڈ، حسن گیلانی فلپائن کے ایک شہری کو نیوزی لینڈ میں خوراک کے واؤچر میں دھوکہ دہی کی کوشش کرنے پر ملک بدری کا سامنا ہے۔ جیفری سینٹوس نامی ترکھان پر جعلی پتوں کے ذریعے 1600 ڈالر کے خوراک کے واؤچرز سے دھوکہ کرنے کی کوشش کا الزام ثابت ہو گیا تھا۔ الیگزینڈرا ڈسٹرکٹ کورٹ نے اسے بیوی اور آٹھ سالہ بچے سمیت ملک بدر کرنے کا حکم سنایا تھا۔ اس نے یہ جرم کورونا کی پہلی لہر کے دوران کیا تھا۔ اسے اپریل میں فلپائن واپس جانا تھا لیکن ...

pexels-quintin-gellar-2199293

گوئٹے مالا، امریکہ جانے کی کوشش میں کنٹینر سے 126 افراد برآمد

گوئٹے مالا، امریکہ جانے کی کوشش میں کنٹینر سے 126 افراد برآمد گوئٹے مالا سٹی، انٹرنیشنل ڈیسک سنٹرل امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں پولیس نے ایک تجارتی کنٹینر سے 126 افراد کو برآمد کیا ہے۔ گوئٹے مالا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برآمد کئے جانے والے افراد میکسیکو کے ذریعے غیر قانونی طریقے سے امریکہ میں داخل ہونا چاہتے تھے۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس کو جنوبی گوئٹے مالا سے اطلاع ملی کہ نوئیوا کنسیپشن اور کوکیلز کے شہروں کو ملانے والی مرکزی شاہراہ پر ایک کنٹینر بے یار و مددگار کھڑا ہے۔ پول ...

WhatsApp Image 2021-10-08 at 09.57.25 (2)

کینیڈا میں نوکریاں کورونا وبا سے پہلے کی سطح پر آ گئیں

کینیڈا میں نوکریاں کورونا وبا سے پہلے کی سطح پر آ گئیں اوٹاوا، محمد اویس کینیڈا کی لیبر مارکیٹ کو ستمبر کے دوران حوصلہ افزا نمو ملی ہے اور ملک میں پیدا ہونے والی نئی نوکریوں کی سطح کورونا وبا پھیلنے سے پہلے والے مقام پر آ گئی ہے۔ کینیڈا کے ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مہینے ملک میں ایک لاکھ 57 ہزار نئی نوکریاں پیدا ہوئیں جبکہ اگست میں یہ تعداد 90 ہزار تھی۔ ستمبر میں نوکریوں کی بڑی تعداد کے بعد بے روزگاری کی شرح 7.1 ایک فیصد سے کم ہو کر 6.9 فیصد ہو گئی۔یہ شرح گزشتہ سال مئی میں 13.7 ...

WhatsApp Image 2021-10-08 at 09.57.25 (1)

امریکہ میں ستمبر کے دوران نوکریوں کی مایوس کن تعداد

امریکہ میں ستمبر کے دوران نوکریوں کی مایوس کن تعداد واشنگٹن ڈی سی، برہان فواد کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویرئینٹ کے امریکی معیشت پر تباہ کن اثرات بدستور جاری ہیں۔ امریکی محکمہ محنت کے تازہ اعدادو شمار کے مطابق ماہ ستمبر میں قومی معیشت میں صرف ایک لاکھ 94 ہزار نوکریوں کا اضافہ ہوا۔ ستمبر میں پیشہ ورانہ اور کاروباری خدمات کے شعبے میں 60 ہزار، ریٹیل میں 56 ہزار، ٹرانسپورٹیشن میں 47 ہزار اور مینو فیکچرنگ میں 26 ہزار نوکریوں کا اضافہ ہوا۔ اس سے پہلے اگست میں بے روزگاری کی شرح 5.2 فیصد سے کم ہ ...

WhatsApp Image 2021-10-08 at 09.57.25

کینیڈا، لاٹری انتظامیہ کو 57 لاکھ ڈالر جیتنے والے کا انتظار

کینیڈا، لاٹری انتظامیہ کو 57 لاکھ ڈالر جیتنے والے کا انتظار اوٹاوا، محمد اویس کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ایک ایسا شہری بھی ہے جو لاٹری میں 57 لاکھ ڈالر جیت چکا ہے لیکن اسے خبر ہی نہیں۔ گزشتہ رات ہونے والی لاٹری کی مجموعی رقم ایک کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد تھی اور اسے دو لاٹری ٹکٹس نے جیتا۔ جیتنے والے ایک شخص نے تو گزشتہ رات ہی لاٹری انتظامیہ سے رابطہ کر لیا جبکہ دوسرا ابھی تک سامنے نہیں آیا۔ پہلا ٹکٹ اوٹاوہ جبکہ دوسرا مغربی کینیڈا میں خریدا گیا تھا۔ پہلے انعام کے علاوہ ایک لاکھ 7 ہ ...

houses of parliament, london, big ben-1055056.jpg

پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو کام نہ دینا غیر قانونی قرار

برطانیہ کی عدالت نے ہوم آفس کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے پناہ کی تلاش میں رہائش پذیر افراد کو کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ برطانیہ میں عام طور پر پناہ کی تلاش میں رہنے والوں کو کام کی اجازت نہیں دی جاتی۔ کام کی اجازت کے لئے ایک سال بعد ہوم آفس کو درخواست دینی پڑتی ہے اس کے بعد بھی تمام درخواست گزاروں کو کام کی اجازت نہیں ملتی۔ اجازت ملنے والوں کو بھی مخصوص پیشوں میں کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ کام کی اجازت نہ ملنے سے پناہ گزینوں کے بچوں پر منفی اثرا ...

banner, europe, flag-2608475.jpg

یورپ، مہاجرین کی غیر قانونی طریقے سے واپسی کی تفتیش کا مطالبہ

یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور یلوا یوہانسن نے کروشیا اور یونان کی طرف سے پناہ گزینوں کو واپس بھیجے جانے کی اطلاعات پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان اور کروشیا کے سرحدی علاقوں سے پناہ گزینوں کو مبینہ طور پر زبردستی واپس بھیجا جا رہا ہے۔ کروشیا نے اس معاملے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے جبکہ  یونان نے ایسی خبروں اور الزامات کی تردید کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رومانیہ  بھی پناہ گزینوں کو زبردستی واپس بھیج رہا ہے۔ گزشتہ چند سال سے مشرقی یورپ کے ممالک ک ...

WhatsApp Image 2021-10-07 at 12.07.05 (5)

بھارت کا 15 اکتوبر سے سیاحتی ویزے شروع کرنے کااعلان

بھارت کا 15 اکتوبر سےسیاحتی ویزے شروع کرنے  کااعلان نئی دہلی، انٹرنیشنل ڈیسک بھارت نے کورونا کے پیش نظر بند کئے گئے سیاحتی ویزے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے آنے والے مسافروں کو15 اکتوبر جبکہ عام پروازوں سے آنے والوں کو 15 نومبر سے سیاحتی ویزے جاری کئے جائیں گے۔بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے تمام افراد کو ملک میں کورونا کے حوالے سے رائج قوانین و ضوابط کی سختی سے پابندی کرنا ہو گی۔ وزارت کا ک ...