یو اے ای، 3 خوش قسمت 3 لاکھ درہم کی لاٹری لے اڑے
یو اے ای، 3 خوش قسمت 3 لاکھ درہم کی لاٹری لے اڑے زبیر ابراہیم، دبئی 24 جنوری 2022 محظوظ قرعہ اندازی میں 3 خوش قسمت فاتحین ایک ایک لاکھ درہم لے اڑے۔ تینتیس خوش قسمت شرکانے 61 ویں ہفتہ وار براہ راست قرعہ اندازی میں حصہ لیا جن کے درمیان مجموعی طور پر دس لاکھ درہم کے انعامات تقسیم کئے گئے۔پانچ لکی نمبر بھی ڈراء میں شامل تھے۔ چار لکی نمبر جیتنے والون کو 30,303 درہم دیئے گئے۔اس کے علاوہ، 1,331 شرکا نے پانچ میں سے تین ...