Pakistan India brothers

تقسیمِ ہند پر بچھڑنے والے بھائی کو پاکستان کا ویزہ مل گیا

تقسیمِ ہند پر بچھڑنے والے بھائی کو پاکستان کا ویزہ مل گیا کرن حمید، لاہور 1 فروری           2022  پاکستان نے بھارتی شہری سکہ خان کو ویزہ جاری کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر سکہ خان اور ان کے ویزے کی تصاویر جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شروع کیا جانے والا امن کا سفر جاری و ساری ہے۔ ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کرتارپور صاحب یاتریوں کے لیے کھول کر دونوں ملکوں کے بچھڑے ہوئے خان ...

Inidan Flag

پاکستانی یاتریوں کی خصوصی پرواز بھارت نہیں جا سکے گی

پاکستان سے یاتریوں کی خصوصی پرواز بھارت نہیں جاسکے گی کرن حمید، لاہور 28 جنوری           2022  پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہونے کی امید دم توڑ گئی۔ بھارت نے پاکستان سے یاتریوں کی خصوصی پرواز کو ملک میں اترنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ پاکستان ہندو کونسل کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کی یاتریوں سے بھری پرواز کو بھارت میں اترنے کی اجازت نہیں دی۔ ...

Airport Passenger

پاک بھارت فضائی رابطے بحال کرنے کی تجویز

پاک بھارت فضائی رابطے بحال کرنے کی تجویز کرن حمید، لاہور 25 جنوری           2022  پاکستان اور بھارت کے درمیان تعطل کا شکار فضائی رابطے بحال کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ یہ تجویز پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ رمیش کمار نے بھارتی وزیراعظم کو ایک خط میں پاکستانی زائرین کو بذریعہ ہوائی جہاز بھارت آنے کی اجازت دینے کی تجویز دی ہے۔ یہ خط پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے بھارتی وزیر اعظم کے آفس بھ ...

EU Air Safety Agency

پاکستانی ائیر لائنز کو یورپ جانے کی اجازت نہ مل سکی

پاکستانی ائیر لائنز کو یورپ جانے کی اجازت نہ مل سکی کرن حمید، لاہور 23  جنوری           2022  یورپی یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستانی ائیر لائنز کو یورپی ممالک کے آپریشن شروع کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔ یہ انکار ایجنسی کی جانب سے اس خط کے جواب میں آیا ہے جو پی آئی اے نے پروازوں کی اجازت لینے کے لیے اسے لکھا تھا۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے اپنے آڈٹ میں پاکستان کو کلیئر قرار دے دیا تھا جس ...

IM000339.JPG

پاکستانی ائیر پورٹس پر کورونا بوسٹر ڈوز فری کر دی گئی

پاکستانی ائیر پورٹس پر کورونا بوسٹر ڈوز فری کر دی گئی کرن حمید، اسلام آباد 22  جنوری           2022  پاکستان سے باہر جانے والے مسافروں کے لیے ائیر پورٹس پر کورونا وائرس کے خلاف بوسٹر شاٹ فری کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بوسٹر شاٹ ایسے افراد کو لگایا جاتا ہے جنہوں نے کورونا کے خلاف دستیاب کسی بھی ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوا لی ہوں۔ پاکستان کی وفاقی وزارت صحت نے 27 اگست 2021 کو نوٹی فیکیشن جاری کیا تھا کہ پاکستانی ائیر پورٹس ...

Factory

پاکستان کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مستقل رہائش کی پیشکش

پاکستان کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مستقل رہائش کی پیشکش کرن حمید، اسلام آباد 15  جنوری           2022  حکومت پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مستقل رہائش کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خاص طور پر ایسے افغانی، چینی اور امریکی سکھ جو پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ایک ٹویٹ میں پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نئی قومی سلامتی پالیسی میں پاکستان نے جیو اکنامکس کو اپنے قومی سلامتی کے نظریے کی ...

Airport Plane (1)

بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے پابندیوں میں نرمی

بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے پابندیوں میں نرمی کرن حمید، اسلام آباد 13  جنوری           2022  پاکستان نے کورونا ویکسی نیشن مکمل کروانے والے غیر ملکیوں اور پاکستانیوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔این سی او سی کے مطابق پاکستان آنے کے لیے بورڈنگ سے 48 گھنٹےپہلے منفی پی سی آرٹیسٹ کی رپورٹ ساتھ رکھنا لازمی ہوگا۔ یورپی ممالک سے آنے والے سوفیصدمسافروں کا ائر پورٹ پر ہی ریپڈٹیسٹ کیاجائے گا۔ خلیج کے تین ممالک قطر، ...

Passport

جاپانی پاسپورٹ نمبر ون، پاکستان کا 108 واں نمبر

جاپانی پاسپورٹ نمبر ون، پاکستان کا 108 واں نمبر کرن حمید، اسلام آباد 13  جنوری           2022  دنیا میں پاسپورٹوں کی اہمیت کے لحاظ سے ان کی درجہ بندی کرنے والے ادارے ہینلے انڈیکس نے نئی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں جاپان کے پاسپورٹ کو دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے  کیونکہ جاپانی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دنیا میں سب سے کم ویزے لینا پڑتے ہیں اور زیادہ تر ممالک میں جاپانی بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔ ٹاپ ...

ICAO

پاکستانی ائر لائنز پر یورپ اور امریکہ جانے پر عائد پابندیاں ختم

پاکستانی ائر لائنز پر یورپ اور امریکہ جانے پر عائد پابندیاں ختم کرن حمید، اسلام آباد 5  جنوری           2022  پاکستانی ائر لائنز کے لیے آخر کار وہ خبر آ گئی جس کا ائر لائنز کے ساتھ ساتھ مسافروں کوبھی شدت سے انتظار تھا۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن جو اکاؤ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے نے سیفٹی اعتراضات کے باعث پاکستان سول ایوی ایشن پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔اس اعلان کے بعد پاکستانی فضائی کمپینوں او ...

refugee child

پاکستان میں 7 لاکھ افغان مہاجرین کوسمارٹ شناختی کارڈ جاری

پاکستان میں 7 لاکھ افغان مہاجرین کوسمارٹ شناختی کارڈ جاری کرن حمید، اسلام آباد 5  جنوری           2022  پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو صحت، تعلیم اور بینکنگ کی سہولیات دینے کے لیے انہیں سمارٹ شناختی کارڈ جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اب تک 7 لاکھ افغان مہاجرین کو یہ کارڈ جاری کئے جا چکے ہیں جن کی مدت معیاد جون 2023 تک ہے۔ ان 7 لاکھ افغان مہاجرین میں دو لاکھ بچے بھی شامل ہیں۔ پاکستان میں مجموعی طو ...