اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
اسلام آباد سے سعودی عرب جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی کرن حمید، اسلام آباد 5 جنوری 2022 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سعودی شہر جانے والی مسافر وں سے بھری پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی کمپنی ائر بلیو کی پرواز اسلام آباد ائر پورٹ سے روانہ ہوئی۔ فضا میں بلند ہونے کے تھوڑی دیر بعد ہی پائلٹ نے تکنیکی خرابی نوٹ کی۔ اس نے فوری طور پر اسلام آباد ائر پورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے واپس لینڈنگ کی اجاز ...