ترکی، 18 غیر قانونی تارکین وطن گرفتار انقرہ، ان ...
اس نرمی کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان سے انگلینڈ جانے والے مسافروں کو اب ہوٹل میں قرنطینہ نہیں کرنا ہوگا۔ لیکن اگر آپ 4 اکتوبر سے قبل انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں تو آپ کو روانگی سے قبل اور انگلینڈ آمد کے بعد قواعد کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ کروانے ہوں گے۔
لیکن اگر آپ 4 اکتوبر کے بعد پاکستان سے روانہ ہو رہے ہیں تو روانگی سے قبل ویکسین کی دونوں خوراکیں لگی ہونے کی صورت میں آپ کو پی سی آر ٹیسٹ نہیں کروانا ہوگا۔ آپ کو انگلینڈ پہنچنے کے دو دن بعد یعنی ’ڈے ٹو‘ (اگر آپ جمعے کو کسی بھی وقت انگلینڈ پہنچے ہیں تو آپ کا ’ڈے ٹو‘ اتوار ہوگا) پی سی آر ٹیسٹ کروانا ہوگا جس کا متبادل 4 اکتوبر سے کم قیمت ’لیٹرل فلو ٹیسٹ‘ ہوگا۔’

سعودی عرب میں داخل ہونے کی شرائط جاری محمد اص ...
انٹرنیشنل ڈیسک خلیجی ملک عمان نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ط ...
حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر ایک اور بم ...
دبئی کے حکام نے اس سال دبئی سفاری پارک کا س ...
ابوظہبی نے کورونا مریضوں کے لیے نیا ضابطہ جاری کر دیا ...